مرغ کے خون سے لکھے تعویز کا حکم؟ مع دیگر سوالات

(1)مرغ کے خون سے لکھے تعویذ کا حکم؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرغ کے خون سے لکھا ہوا تعویذ اگر گلے میں پہنا ہو ایسی صورت میں نماز ہو جائے گی یا نہیں؟تعویذ لکھنے میں اتنی مقدار خون استعمال ہوجاتا ہے،جو بہنے کی مقدار ہو کیا اس تعویذ کو کپڑے یا بدن پہ لگی نجاست کی طرح ناپاک تصور کیا جائے گا یا نہیں؟

Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں

(2)کینگرو کھانا حلال ہے

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کینگرو(Kangaroo) حلال ہے یا نہیں؟ شرعی رہنمائی فرمائیں؟

Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں

(3)تین چکروں میں اضطباع کو ترک کرنے کا حکم ؟

 سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ میں نے عمرے کا طواف کرتے ہوئے شروع کے تین چکروں میں داہنا کندھا کھلا رکھا بقیہ چار میں بغیر کسی عذر کے ڈھک لیا تو کیا ایسا کرنا درست تھا؟اگر نہیں تو کیا اس صورت میں دم یا صدقہ وغیرہ لازم ہوں گے؟

Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں


Share