(1)آیت ”وَلَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى“ کی تفسیر
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا (وَلَلْاٰخِرَةُ خَیْرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى)کا مطلب یہی ہے کہ تمہارا مستقبل تمہارے ماضی سے بہتر ہے؟ کیا یہ ہر مسلمان کے بارے میں نازل ہوئی ہے؟اس آیت کی مکمل تفسیر بیان فرما دیں۔
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
(2)جبریلِ امین کا 24ہزار بار نبی کریم کی بارگاہ میں حاضر ہونا
سوال:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے سنا ہے کہ حضرت جبرائیل امین علیہ السّلام ، رسول پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی بارگاہِ اقدس میں چوبیس ہزار مرتبہ حاضر ہوئے۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ بات درست ہے یا نہیں؟
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
(3)کیا انبیائے کرام سے بھی سوالاتِ قبر ہوں گے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا انبیائے کرام علیہم السّلام سے بھی سوالاتِ قبر ہوتے رہے ہیں اور کیا ہمارے نبی خاتم النبیین صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے بھی سوالاتِ قبر ہوئے ہیں؟
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
(4)کیا ہمارے اعمال حضور کی بارگاہ میں پیش ہوتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا دنیا میں ہمارے اعمال حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے سامنے بھی پیش ہوتے ہیں؟
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
* محقق اہل
سنت،
دارالافتاء
اہل سنت
نورالعرفان،
کھارادر
کراچی
Comments