حروف ملائیے

حروف ملائیے

ص

د

ر

و

د

ر

ا

ض

ج

ف

ت

ع

ل

ی

م

ہ

ن

ل

س

ی

ر

ت

ج

ن

د

ط

و

ی

ر

ا

س

ل

ر

م

ب

س

ث

ا

ک

ش

ک

ر

ی

ن

ح

ا

ر

ن

ف

ع

ت

ل

ش

ت

ش

س

س

ت

ع

م

ا

ل

ر

ک

و

ا

ح

س

ا

د

ب

ا

ر

ل

ا

س

چ

و

ئ

ی

م

پیارے بچّو! ربیع الاوّل کا مہینہ مسلمانوں کے لیے خوشی، عقیدت اور محبّت کا مہینہ ہے، کیونکہ اسی مہینے ہمارے پیارے نبی محمدِ مصطفیٰ  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم اس دنیا میں تشریف لائے۔ ربیع الاوّل دِلوں میں عشقِ رسول  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پیدا کرنے کا بہترین موقع ہوتا ہے۔عشقِ رسول میں اضافے کے لیے یہ کام کیجیے:(1) نعت خوانی کا اہتمام کیجیے (2) سیرتِ نبوی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم پر مشتمل واقِعات سنیے اور سنائیے (3)سیرتِ مصطفیٰ پر مشتمل چھوٹے چھوٹے سوال و جواب کا مقابلہ کیجیے(4) زیادہ سے زیادہ دُرُود شریف کی محافل سجایئے(5) سیرت کارڈز یا سیرت پوسٹرز بنائیے(6)والد صاحب یا بڑے بھائی کے ساتھ جلوسِ میلاد میں شرکت کیجیے۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”شکر“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں:(1)جُلوس(2)سیرت (3)رسول(4)میلاد (5)دُرُود۔


Share