حروف ملائیے

حروف ملائیے


م

د

ر

و

ھ

ر

ا

ض

ن

ا

ت

ع

ص

د

م

ہ

ن

ق

ح

ی

ر

ل

س

ن

د

ء

ص

و

ر

ش

ح

ل

ر

م

ب

ا

ل

ا

ع

ا

د

ت

ی

ن

ن

ا

ر

ن

ف

ع

ت

ل

ش

ط

ڈ

ض

م

ح

ب

ت

ق

ل

ر

ک

و

ا

ح

ژ

ا

د

ب

ا

ر

م

د

ر

س

ہ

ے

ا

ف

پیارے بچّو!لڑائی جھگڑا کرنا بُری بات ہے۔لڑائی جھگڑا ایسی بُری عادت ہے جو چھوٹوں بڑوں سب کو نقصان پہنچاتی ہے۔لڑائی جھگڑے  سےدوستیاں اور آپس کی محبّتیں ختم ہوجاتی ہیں اور دل میں نفرت پیدا ہوتی ہے۔  اس سے گھر ،مدرسہ اور اسکول کا ماحول خراب ہوجاتا ہے۔ نبیِ کریم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  نے ہمیں صَبْر اور برداشت کی تعلیم دی ہے اس لیے کہ صَبر اور برداشت سے لڑائی جھگڑے ختم ہوتے ہیں اور ثواب بھی ملتا ہے۔ جو بچّے جھگڑے سے دُور رہتے ہیں وہ سب کے پسندیدہ ہوتے ہیں۔لہٰذا جھگڑے کے بجائے مسائل کو اچّھے طریقے سے حل کرنا چاہیے اور اگر خدانخواستہ لڑائی ہو بھی جائے تو جلد صلح کرلینی چاہیے۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”عادت“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)مدرسہ (2)نُقصان (3)صُلح (4)محبّت (5)ماحول۔


Share