(1)ولی نابالغ کو ہبہ کرے تو وہ قبضہ کے بغیر مالک ہوجاتا ہے
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرے پاس کچھ سونا موجود ہے،میں نے اپنے بچوں کی امی سے کہا تھا کہ یہ سونا ہماری فلاں بچی کے لیے ہے، لیکن اس کے قبضے میں نہیں دیا ،ابھی تک وہ میرے پاس ہی ہےاور وہ بچی بھی ابھی تک نابالغ ہی ہے ۔آپ سے پوچھنایہ ہے کہ وہ سونا بچی کی مِلک ہوگیا یا نہیں ؟ اب میری بڑی بیٹی کی شادی ہے اور میں یہ چاہتا ہوں کہ یہ سونا اس کو دے دوں،تو کیامیں ایسا کر سکتا ہوں ؟
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
(2)کیا نابالغ پر سجدۂ تلاوت لازم ہوتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ نابالغ بچہ اگر آیت سجدہ پڑھ یا سن لے،تو کیا اس پر سجدہ تلاوت لازم ہوگا؟
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
(3)وطنِ اصلی سے مستقل منتقلی پر نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کےبارےمیں کہ میں اپنے آبائی شہر ملتان سے اپنے اہل و عیال سمیت لاہور شفٹ ہو گیا ہو ں اور اب یہیں مستقل رہنے کی نیت کر لی ہے، کہیں اور جانے کی نیت نہیں ،البتہ ملتان میں میری کچھ زمینیں اورگھر ہے ، اس لیے کبھی کبھار ملتان آنا جاناہوگا۔تو کیا ملتان اب بھی میرا وطن اصلی ہےیا نہیں؟ اور جب میں لاہور سے ملتان پندرہ دن سے کم رہنے کے ارادے سے جاؤں گا تونماز قصر پڑھوں گا یا پوری پڑھوں گا؟
نوٹ : سائل نے وضاحت کی کہ ملتان کو چھوڑنے کے عزم و ارادہ سے لاہور منتقل ہوا ہوں ۔
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
(4)مالِ حرام سیّد کو بطورِ صدقہ دینا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ سود کی رقم کے متعلق حکم ہے کہ یا تو دینے والے کو واپس کریں یافقیر شرعی پر صدقہ کریں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا سید کو بطور صدقہ دیا جا سکتا ہے جبکہ وہ فقیر شرعی ہو؟
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
(5)اگر جمعہ کی سنت قبلیہ چھوٹ جائیں تو؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جمعے کی سنت قبلیہ اگر کسی وجہ سے رہ جائیں تو کیا ان کو جمعہ کے فرضوں کے بعد ادا کر سکتے ہیں ؟
Fatwa QA :تفصیلی جواب پڑھنے کے لیے وزٹ کریں
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
* دارالافتاء اہل سنت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی
Comments