حروف ملائیے

حروف ملائیے


ث

ن

ی

ن

د

ہ

ک

ف

ق

س

آ

ک

ر

ط

ز

س

م

ر

ی

ک

ا

ھ

ن

ق

ی

ش

آ

پ

خ

د

م

ت

ح

س

ر

ن

ت

ی

ک

م

ک

ہ

ع

ت

خ

ق

ر

ن

و

ق

م

ا

خ

آ

ب

ح

غ

ح

ل

ق

چ

ی

ت

ج

ص

ت

و

ز

ل

ھ

ن

ر

غ

ہ

ف

ژ

ث

ظ

ی

ۃ

ا

پیارے بچو!موبائل فون آج کل لوگوں کی ضرورت بن چکا ہے۔ یہ ایک دوسرے سے رابطہ کرنے، پڑھائی کرنے اور نئی نئی معلومات حاصل کرنے کا ذریعہ ہے، لیکن اگر موبائل کا زیادہ استعمال کیا جائے تو یہ ہمارے لیے نقصان دہ بھی بن سکتا ہے۔غير ضروری کاموں کے لیے موبائل استعمال کرنے کی وجہ سے پڑھائی متأثر ہوتی ہے، وقت ضائع ہوتا ہے، آنکھیں کمزور ہو سکتی ہیں، سر درد ہو سکتا ہے اور نیند بھی خراب ہو جاتی ہے۔ بعض بچے موبائل نہ ملنے پر غصہ بھی کرنے لگتے ہیں، جو اچھی بات نہیں۔

پیارے بچو! اپنے وقت کا کچھ حصہ پڑھائی، کھیل کود، قرآنِ پاک کی تلاوت اور والدین کی خدمت میں گزاریں اور حتی الامکان موبائل سے دور رہیں۔ اچھے بچے وہ ہوتے ہیں جو اپنے ماں باپ کی بات مانتے ہیں اور بری عادتوں سے بچتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہمیں اچھی عادتیں اپنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”مکہ“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)نیند(2)اچھی(3)حصہ (4)خدمت(5)قرآن۔


Share