فیضانِ امامِ اہلِ سنّت

اعلیٰ حضرت، امامِ اہلِ سنت امام احمد رضا خان  رحمۃ اللہ علیہ  کے سو سالہ عُرس کے موقع پر مجلس ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی طرف سے جاری کردہ خصوصی شمارہ بنام ”فیضانِ امامِ اہلِ سنت“۔ اس میں آپ  رحمۃ اللہ علیہ کی علمی، دینی، روحانی اور معاشرتی خدمات پر مشتمل 59 مضامین شامل کیے گئے ہیں ان کی جھلک ملاحظہ کیجیے:

(1)حیاتِ اعلیٰ حضرت   تاریخ  کے آئینے میں

(2)تدریسِ اعلیٰ حضرت

(3)اعلیٰ حضرت کی شانِ فقاہت

(4)اعلیٰ حضرت ایک ماہرِ توقیت دان

(5)اعلیٰ حضرت کی تفسیر ی  مہارت

(6)فنِّ حدیث میں  امامِ اہلِ سنّت کا مقام  عُلَما کی نظر میں

(7)اعلیٰ حضرت کی سائنسی افکار وتحقیقات

(8)اعلیٰ حضرت اور غریبوں  کی دلجوئی کے انداز

(9)ہم عصر علما سے اعلیٰ حضرت کے تعلقات

(10)بے مثال  امام کی مثال نگاری

(11)اعلیٰ حضرت   کی اصلاحی کاوشیں 

(12)خلفا  و احبابِ اعلیٰ حضرت

یہ شمارہ مکتبۃ المدینہ سے حاصل کیجیے یا پی ڈی ایف  ڈاؤن کرنے کے لیے دعوتِ اسلامی کی

ویب سائٹwww.dawateislami.net وزٹ کیجیے یا دیے گئے کیو آر کوڈ کو اسکین کیجیے۔


Share