بچوں اور بچیوں کے 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام


سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمنےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

مسعود

خوش نصیب

مشہور ولی اللہ بابا فرید الدین گنج شکر رحمۃُ اللہ علیہ کا مبارک نام

محمد

عبدالرحمٰن

رحمٰن کا بندہ

مشہور عاشقِ رسول مولانا جامی  رحمۃُ اللہ علیہ کا مبارک نام

محمد

حَشمَت

شان و شوکت

شیر بیشۂ اہل سنت مولانا حشمت علی خان رحمۃُ اللہ علیہ کا مبارک نام

بچیوں کے 3  نام

نام

معنیٰ

نسبت

مارِیہ

چمک دمک والی

کنیزِ رسول  کا بابرکت نام

رَملَہ

زمین کا بلند حصہ

صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام

وَجِیہَہ

خوبصورت

اُمُّ المؤمنین حضرت  بی بی اُمِّ سلمہ رضی اللہ عنہا کی آزاد کردہ کنیز کا بابرکت نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share