حروف ملائیے

حروف ملائیے


ل

ی

ث

ا

ع

ہ

د

ر

غ

ب

ر

ق

و

ق

م

ا

ن

ق

ا

ک

س

ر

ط

ز

ش

س

م

ک

ا

خ

ھ

ن

ح

و

س

ر

ا

و

ج

و

ق

ت

ر

ت

ت

ن

ٹ

ی

ن

ج

ق

خ

ی

ش

ی

ک

ت

ق

د

م

خ

ع

ت

ک

ف

ب

و

ل

ق

ت

ش

ڑ

خ

ل

ر

م

ح

ن

ت

ر

ن

پیارے بچو!سستی اور کام سے جی چرانا اور کام وقت پر نہ کرنا ایک بری عادت ہے جوآپ کی کامیابی کے راستے میں بڑی رکاوٹ بن سکتی ہے۔ جو بچے اپنے کام وقت پر نہیں کرتے، وہ پیچھے رہ جاتے ہیں اور بعد میں پچھتاتے ہیں۔ یاد رکھیں! وقت بہت قیمتی ہے، جو گزر جائے وہ واپس نہیں آتا۔آپ کو چاہیے کہ ہر کام وقت پر کریں چاہے وہ پڑھائی ہو یا گھر کا کوئی چھوٹا کام۔ جب آپ اپنا کام وقت پر مکمل کریں گے تو آپ کو خوشی بھی ہوگی اور سب آپ کی تعریف بھی کریں گے۔

یاد رکھیں! محنتی اور وقت پر کام کرنے والے بچے ہی آگے بڑھتے ہیں اور کامیابی انہی کے قدم چومتی ہے۔ لہٰذا آج ہی عہد کریں کہ ہر کام وقت پر اور محنت کے ساتھ کریں گے۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”وقت“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)محنت(2)قدم(3)عہد(4)سستی(5)رکاوٹ۔


Share