بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لیے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچّوں کے 3 نام
|
نام |
پکارنے کے لیے |
معنیٰ |
نسبت |
|
محمد |
عاقِب |
سب سے آخر میں آنے والا |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
|
محمد |
طارِق |
روشن ستارہ |
صحابی رضی اللہ عنہ کا بابرکت نام |
|
محمد |
اختر |
ستارہ |
تاجُ الشریعہ مفتی اختر رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کا نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
|
نام |
معنیٰ |
نسبت |
|
|
ام سَلَمَہ |
اعتِراف کرنے والی کی ماں |
اُمُّ المؤمنین رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
|
قِرصافہ |
گھومنے والی چیز |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
|
سکینہ |
اطمینان |
ايك مشہور صندوق کا نام جس کا ذکر قراٰن پاک میں بھی ہے۔ |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments