حروف ملائیے
|
ۃ |
ھ |
م |
ح |
ب |
ت |
ؤ |
غ |
ح |
|
ئ |
و |
پ |
چ |
ل |
ے |
ت |
ر |
خ |
|
م |
ر |
ح |
م |
ت |
ی |
ں |
چ |
ل |
|
ح |
س |
د |
ن |
ی |
ک |
ب |
ت |
ش |
|
س |
ل |
ا |
م |
ی |
ز |
ق |
ک |
ن |
|
ہ |
ف |
ژ |
ب |
ر |
ا |
ن |
ب |
ط |
|
غ |
ب |
ث |
ص |
ڈ |
ح |
ض |
ر |
د |
|
ص |
پ |
ہ |
ل |
ذ |
ح |
چ |
ک |
ل |
پیارے بچو! سلام کرنا ہمارے پیارے نبی حضرت محمدِ مصطفٰے صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خوبصورت سنت ہے۔رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے مسلمانوں کو آپس میں سلام کو عام کرنے کی ترغیب دی ہے۔ سلام کرنے سے دلوں میں محبت بڑھتی اور دوریاں کم ہوتی ہیں۔ ہمیں اپنے دوستوں، رشتہ داروں، اساتذہ اور بڑوں سب سے سلام میں پہل کرنی چاہیے۔ سلام میں پہل کرنے سے تکبُّر ختم ہوتا ہے۔ جیسا کہ نبیِّ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا فرمان ہے:پہلے سلام کرنے والا تکبُّر سے بَری (آزاد) ہے۔(شعب الایمان، 6/433، حدیث:8786) سلام کرنے والے پر 90 رحمتیں اور جواب دینے والے پر 10رحمتیں نازل ہوتی ہیں۔ (کیمیائے سعادت،1/394)جو ہمیں سلام کرے، ہمیں اس سے بہتر یا کم از کم ویسا ہی جواب دینا چاہیے۔ اَلسَّلامُ عَلَیْکُمْ کہنے سے 10 نیکیاں ملتی ہیں۔ساتھ میں وَرَحْمَۃُ اللہ بھی کہیں گے تو 20 نیکیاں ہو جائیں گی اور وَبَرَکاتُہ،شامل کریں گے تو 30 نیکیاں ہو جائیں گی۔(ابو داؤد، 4/449،حدیث :5195)پیارے بچو! آج سے نیت کیجیے کہ ہم ہر مسلمان سے محبت کے ساتھ سلام کریں گے اور اس خوبصورت سنت کو زندہ رکھیں گے۔
آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”نیک“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)محبت(2)رحمتیں (3)تکبر (4)پہل(5)سلام ۔
Comments