اہم نوٹ


قاسلام ایک ایسا کامل نظام ہے کہ حکومت و قیادت کے اُصول بھی سکھاتا ہے۔ نبیِ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے یہ واضح فرمایا کہ قیادت دراصل امانت ہے، جس کے بارے میں قیامت کے دن باز پرس ہوگی۔۔


خوفِ خدا ایمان کی روح اور تقویٰ کی اصل ہے۔ یہ وہ باطنی کیفیت ہے جو انسان کو گناہوں سے روکتی، ‏اطاعت پر آمادہ کرتی اور الله پاک کے قُرب کی طرف لے جاتی ہے۔۔


قراٰنِ کریم میں تقویٰ اور اس کے مشتقات تقریباً 200 سے زائد مقامات پر آئے ہیں، یہ اسلام کا بنیادی اصول ہے۔ اللہ تعالیٰ نے تمام انبیاء علیہم السلام کو تقویٰ کی تعلیم دی، اور یہ تمام شریعتوں کا مشترک اصول ہے۔


حضرت سعد رضی اللہ عنہ روایات اور مسائل بیان کرنے میں بہت احتیاط کرتے تھے ایک مرتبہ آپ سے کوئی مسئلہ پوچھاگیا توآپ نے خاموشی اختیار کی،پھر فرمایا: مجھے اندیشہ ہے۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں