DONATE NOW donation

Home Al-Quran Surah Ash Shuara Ayat 141 Translation Tafseer

رکوعاتہا 11
سورۃ ﳖ
اٰیاتہا 227

Tarteeb e Nuzool:(47) Tarteeb e Tilawat:(26) Mushtamil e Para:(19) Total Aayaat:(227)
Total Ruku:(11) Total Words:(1463) Total Letters:(5553)
141-142

كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ الْمُرْسَلِیْنَۚۖ(۱۴۱)اِذْ قَالَ لَهُمْ اَخُوْهُمْ صٰلِحٌ اَلَا تَتَّقُوْنَۚ(۱۴۲)
ترجمہ: کنزالعرفان
قومِ ثمود نے رسولوں کو جھٹلایا۔جب ان سے ان کے ہم قوم صا لح نے فرمایا: کیا تم ڈرتے نہیں ؟


تفسیر: ‎صراط الجنان

{كَذَّبَتْ ثَمُوْدُ: قومِ ثمود نے جھٹلایا۔} یہاں  سے نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی تسلی کے لئے حضرت صالح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اورا ن کی قومِ ثمود کا واقعہ بیان کیا جا رہا ہے۔ اس آیت اور ا س کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ قومِ ثمود نے حضرت صالح عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کو اس وقت جھٹلاکر انہیں  ا ور ان سے پہلے رسولوں  کو جھٹلایا جب انہوں  قومِ ثمود سے فرمایا: کیا تم شرک کرنے پر اللہ تعالٰی کے عذاب سے ڈرتے نہیں ۔( روح البیان، الشعراء، تحت الآیۃ: ۱۴۱-۱۴۲، ۶ / ۲۹۷)

          نوٹ: یہ واقعہ سورہ ِاَعراف،آیت نمبر73تا79اور سورہ ِہود،آیت نمبر61تا68میں  گزر چکا ہے۔

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links