Our new website is now live Visit us at https://alqurankarim.net/

Home Al-Quran Surah Ash Shuara Ayat 133 Translation Tafseer

رکوعاتہا 11
سورۃ ﳖ
اٰیاتہا 227

Tarteeb e Nuzool:(47) Tarteeb e Tilawat:(26) Mushtamil e Para:(19) Total Aayaat:(227)
Total Ruku:(11) Total Words:(1463) Total Letters:(5553)
132-135

وَ اتَّقُوا الَّذِیْۤ اَمَدَّكُمْ بِمَا تَعْلَمُوْنَ(132)اَمَدَّكُمْ بِاَنْعَامٍ وَّ بَنِیْنَ(133)وَ جَنّٰتٍ وَّ عُیُوْنٍ(134)اِنِّیْۤ اَخَافُ عَلَیْكُمْ عَذَابَ یَوْمٍ عَظِیْمٍﭤ(135)
ترجمہ: کنزالایمان
اور اس سے ڈرو جس نے تمہاری مدد کی ان چیزوں سے کہ تمہیں معلوم ہیں تمہاری مدد کی چوپایوں اور بیٹوںاور باغوں اور چشموں سےبےشک مجھے تم پر ڈر ہے ایک بڑے دن کے عذاب کا


تفسیر: ‎صراط الجنان

{وَ اتَّقُوْا: اور ڈرو۔} اس آیت اور اس کے بعد والی تین آیات کا خلاصہ یہ ہے کہ حضرت ہود عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام نے قوم سے فرمایا: ’’اس سے ڈرو جس نے تمہاری ان نعمتوں  سے مدد کی جنہیں  تم جانتے ہو،جیسے اس نے جانوروں  اور بیٹوں  کے ساتھ تمہاری مدد کی،باغوں  اور چشموں  سے تمہاری مدد کی،اگر تم نے میری نافرمانی کر کے ان نعمتوں  کی ناشکری کی تو بیشک مجھے تم پر ایک بڑے دن کے عذاب کاڈر ہے۔( خازن، الشعراء، تحت الآیۃ: ۱۳۲-۱۳۵، ۳ / ۳۹۲)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links