حروف ملائیے

حروف ملائیے

ماہنامہ فیضان مدینہ جولائی 2025

پیارے بچّو! اسلامی سال کا پہلا مہینا محرمُ الحرام ہے۔ اس مہینے میں واقعۂ کربلا ہوا جس میں دینِ اسلام کی خاطر حضرت امامِ حُسین  رضی اللہُ عنہ  اور ان کے ساتھیوں نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے۔واقعۂ کربلا ہمیں سچّائی کا درس دیتا ہے، جھوٹ اور ظُلم کے آگے نہ جھکنے کا درس دیتا ہے۔ ہر حال میں اللہ پاک پر بھروسا رکھنے کا درس دیتا ہے۔ واقعۂ کربلا ہمیں ایثار اور خلوص سکھاتا ہے۔کربلا میں حضرت امامِ حُسین  رضی اللہُ عنہ  اور ان کے ساتھیوں کے صبر و شکر سے ہمیں بھی صبر و شکرکرنے کی ترغیب ملتی ہے۔ واقعہ ٔکربلا یہ بھی سکھاتا ہے کہ حق کے لیے ڈٹ جاؤ، چاہے تم تھوڑے ہی کیوں نہ ہو۔ 

ص

ت

ر

غ

ی

ب

ن

ا

م

ف

ب

ط

ا

و

ش

ہ

ن

ب

ا

ب

ش

ق

ج

ن

د

ا

ھ

ی

ر

ا

س

ل

ا

م

ب

ر

ث

ا

ل

ب

ا

س

ف

ن

و

ا

س

ن

ف

ع

ت

ا

ل

س

ر

ظ

س

ت

ع

م

ا

ل

ا

ی

ل

خ

ن

ب

ر

ت

ل

ر

ل

م

ا

ک

ر

ب

ل

ا

ت

 آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر  پانچ الفاظ تلاش کرنے  ہیں جیسے  ٹیبل میں   لفظِ”اسلام“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)کربلا (2)ظلم (3)بھروسا (4)ایثار (5)ترغیب۔


Share