حروف ملائیے

حروف ملائیے


و

ن

خ

ل

ا

م

ل

ی

س

ش

ط

و

س

ر

ن

م

ا

ز

د

ک

ش

ی

س

خ

ی

ل

ق

ع

ا

ر

ن

ی

ک

ت

ع

س

ا

ہ

م

س

ج

د

ب

س

و

ر

ا

ش

ق

و

ل

و

ک

ش

ت

ن

م

ر

ا

ت

س

و

ل

ر

س

ح

ث

ک

ی

ش

ن

ا

ت

ی

ت

ا

د

ب

و

ع

ث

پیارےبچو! مسجد اللہ کا گھر ہے، یہاں سکون، ادب اور خاموشی اختیار کرنا بہت ضروری ہے۔ ہمیں چاہیے کہ مسجد میں آکر بلا ضرورت بات کرنے اور شور شرابہ کرنے سے  بچیں تاکہ نمازیوں کو نماز، دعا اور دیگر عبادات میں کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ مسجد میں دوڑنا، زور سے ہنسنا یا کھیل کود کرنا مسجد کی بے ادبی ہے جو کہ سخت گناہ کا کام ہے۔اگر ہم مسجد میں خاموشی اور ادب کا خیال رکھیں گے تو اللہ تعالیٰ ہم سے خوش ہوگا۔

آپ نے اوپر سے نیچے، دائیں سے بائیں حُروف ملاکر پانچ الفاظ تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ ”مسجد“ تلاش کر کے بتایا گیا ہے۔ تلاش کیے جانے والے5الفاظ یہ ہیں: (1)ادب (2)خوش (3)سکون(4)دعا(5)نماز۔


Share