رمضانُ المبارَک کے چند اہم واقِعات
|
تاریخ/ماہ/سِن |
نام/واقعہ |
مزید معلومات کے لئے پڑھئے |
|
3 رمضانُ المبارک 11ھ |
یومِ وصال خاتونِ جنّت حضرت فاطمۃُ الزہراء رضی اللہُ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 تا 1440ھ اور کتاب ”شانِ خاتونِ جنّت“ |
|
3 رمضانُ المبارک 1391ھ |
یومِ وصال مشہور مفسّرحضرت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہُ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438ھ اور رسالہ ”فیضانِ مفتی احمد یار خان نعیمی“ |
|
10 رمضانُ المبارک10سِنِ نبوی |
یومِ وصال اُمُّ المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰرضی اللہُ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438، 1440ھ اور رسالہ”فیضانِ خدیجۃُ الکبریٰ“ |
|
15 رمضانُ المبارک 3ھ |
یومِ وِلادت نواسۂ رسول حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہُ عنہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438، ربیعُ الاول1441ھ اوررسالہ ”امام حسن کی 30 حکایات“ |
|
16 رمضانُ المبارک 1164ھ |
یومِ وِصال سرکار کلاں حضرت شاہ آل محمد رحمۃ اللہُ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک1438ھ |
|
17 رمضانُ المبارک 2ھ |
یومِ بدر و شہدائے بدر |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438، 1439ھ اور کتاب ”سیرتِ مصطفیٰ، صفحہ209“ |
|
17 رمضانُ المبارک 57یا 58 ھ |
یومِ وصال اُمُّ المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہُ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 تا 1440ھ اور کتاب ”فیضانِ عائشہ صدیقہ“ |
|
19رمضانُ المبارک 2ھ |
یومِ وصال شہزادیِ رسول، حضرت رقیہ رضی اللہُ عنہا |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438ھ اور کتاب ”سیرتِ مصطفیٰ، صفحہ694“ |
|
20رمضانُ المبارک 8ھ |
فتحِ مکہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1440ھ، مئی2021ء اورکتاب ”سیرتِ مصطفیٰ، صفحہ411“ |
|
21رمضانُ المبارک 40ھ |
یومِ شہادت مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ حضرت علیُّ المرتضیٰ شیرِ ِخدا رضی اللہُ عنہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 تا 1444ھ اور رسالہ ”کراماتِ شیرِ خدا“ |
|
22رمضانُ المبارک 1326ھ |
یومِ وصال برادرِ اعلیٰ حضرت، مولانا حسن رضا خان رحمۃُ اللہِ علیہ |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 اور 1439ھ |
|
26رمضانُ المبارک 1369ھ |
یومِ ولادت امیراہل سنت حضرت علّامہ محمد الیاس عطار قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ |
رسالہ ”تعارف امیر اہل سنت“ |
|
27رمضانُ المبارک |
لیلۃُالقدر |
ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 اور کتاب ”فیضانِ رمضان(مرمم)، صفحہ181“ |
اللہ پاک کی ان پر رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔
اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم
”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔

Comments