بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچّھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لیے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچّوں کے 3 نام
|
نام |
پکارنے کے لیے |
معنیٰ |
نسبت |
|
محمد |
بُرہان |
ایسی دلیل جس میں شک و شبہ نہ ہو |
رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام |
|
محمد |
علی |
بلند |
مسلمانوں کےچوتھے خلیفہ رضی اللہ عنہ کا بابرکت نام |
|
محمد |
اشرف |
زیادہ شرافت والا |
صحابی رضی اللہ عنہ کا بابرکت نام |
بچیوں کے 3 نام |
|||
|
|
نام |
معنیٰ |
نسبت |
|
|
فاطمہ |
دوزخ کی آگ سے چھڑانے والی |
شہزادیِ رسول رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
|
نفیسہ |
پاک صاف |
صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام |
|
|
ماجدہ |
قابل تعظیم |
ایک بُز ُرگ خاتون رحمۃ اللہ علیہا کا بابرکت نام |
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
Comments