- ہوم
- کتابیں
- اربَعیْنِ حَنفِیَّہ
- حدیث نمبر 34
حدیث مبارکہ
عَنْ اَبِی اُمَامَۃَ قَالَ قِیْلَ یَا رسول اﷲ صَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم اَیُّ الدُّعَاءِ اَسْمَعُ؟قَالَ جَوْفَ اللَّیْلِ الْاٰخِرِ وَ دُبُرَالصَّلَوَاتِ الْمَکْتُوْبَاتِ (جامع الترمذی ۵۱۳ ،عمل الیوم واللیلہ ۱؍۱۸۶۔)
عن ابی امامۃ قال قیل یا رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ والہ وسلم ای الدعاء اسمع؟قال جوف اللیل الاخر و دبرالصلوات المکتوبات (جامع الترمذی ۵۱۳ ،عمل الیوم واللیلہ ۱؍۱۸۶۔)
حدیث ترجمہ
حضرت سیدنا ابو امامہرَضِیَ اﷲ تَعَالٰی عَنْہُکہتے ہیں کہا گیا یارسول اﷲ صَلَّی اﷲ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمکونسی دعا زیادہ سنی جاتی ہے ۔ فرمایا پچھلی رات کے درمیان اور فرض نمازوں کے بعد ۔اس کو ترمذی نے روایت کیا۔
شرح حدیث
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز کے بعد دعا مانگنا دُرست ہے ۔
ماخذ و مراجع
کتاب: اربَعیْنِ حَنفِیَّہ جلد: 1 , حدیث نمبر: 34