اہم نوٹ


پردہ شریعتِ اسلامیہ کا بہت بڑا احسان ہے۔ شریعت کا مقصد یہ ہے کہ دنیا میں نیک چلنی اور پاک بازی کو رواج دیا جائے اور نفس کو بہیمی و شیطانی خصائل سے بچایا جائے۔ پاکیزہ اخلاق اور پسندیدہ جذبات سے اُس کو زینت دی جائے۔۔


لہذا آدمی تکبّر جیسی مہلک بیماری سے خود کو بچائے اور عاجزی و انکساری کو اپنا شعار ‏بنائے، کیونکہ عزّت، کامیابی اور نَجات تکبّر میں نہیں بلکہ عاجزی، تواضع اور ‏تقویٰ میں پوشیدہ ہے۔ لہٰذا ایک مؤمن کے لیے ضَروری ہے کہ وہ عاجزی و انکساری کو اپنائے۔۔


کم سن بچوں کو اغوا کرکے دور دراز علاقوں میں لے جایا جاتا ہے جہاں ان بچوں کو کوئی پہچان نہ سکے۔دوسری جانب بچوں کے ماں باپ صدمے سے نڈھال تلاش کررہے ہوتے ہیں۔ ۔


آپ رضی اللہ عنہ کا پورا نام عبدُ الرّحمٰن بن عوف بن عبدعوف بن عبد بن حارث بن زہرہ بن كلاب بن مرہ قرشی زہری جبکہ آپ کی کنیت ابومحمدہے۔ قریش کے خاندان بنو زہرہ سے تعلق رکھتے تھے۔۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں