اے عاشقانِ رسول! ہمیں فرض نمازوں کے ساتھ ساتھ نفل نمازوں کی طرف بھی توجُّہ دینی چاہئے اور اللہ پاک کی رضا کے لئے خوب خوب نفل نمازیں بھی اَدا کرنی چاہئیں۔۔
مقروض سے حسنِ سلوک اور نرمی کا معاملہ کرنا اسلامی تعلیمات کا ایک نمایاں حصہ ہے۔ رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے اس عمل کی نہ صرف ترغیب دی بلکہ اس کی فضیلت اور اجرِ عظیم کو بھی بیان فرمایا۔۔
اللہ پاک نے اِنسان کو اپنی عبادت کے لیے پیدا فرمایا ہے۔ اِنسان پر جوبھی عِبادات لازِم فرمائی گئی ہیں انہیں بجا لانے اور جن چیزوں سے منع کیا ہے اُن سے خود کو بچانے میں اِنسان کا اپنا ہی فائدہ اور بھلا ہے۔۔
مسلمان اور قریش کے درمیان جاری کشیدگی اب باقاعدہ حالتِ جنگ میں بدل چکی تھی اور یہیں سے مسلمان دفاعی جنگوں (Defensive Battles) کے مرحلے میں داخل ہو رہے تھے۔