اہم نوٹ


نیک عمل کرنا یقیناً بہت اچھی بات ہے لیکن نیک عمل میں پہل کرنا زیادہ فضیلت کا سبب ہے کیونکہ نیکی کرنے میں پہل کرنے والا نیکی کے کام کو قوّت و طاقت دیتا ہے۔


اچھے بچو! جس اللہ پاک نے ہمارے اوپر نعمتوں کی اتنی موسلا ‏دھار بارش برسا ئی ہے ہمارا بھی حق بنتا ہے کہ ہم اپنے پیارے رب سے دل و جان سے محبت کریں، اللہ اور رسول کو راضی کرنے والے کام کریں۔


عِرقُ النّساء کی پہچان یہ ہے کہ اس میں چَڈھے (یعنی ران کے جوڑ ) سے لے کر پاؤں کے ٹخنے تک شدید درد ہوتا ہے یہ مرض برسوں تک پیچھا نہیں چھوڑتا۔۔


ایک دن رسول اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے مدینہ کی طرف روانگی کا پختہ ارادہ فرمایااور اپنے کاشانۂ اقدس سے نکل کر حضرت ابوبکر صدیق رضیَ اللہ عنہ کے گھر تشریف لائے، پھر رات ہونے تک وہیں قیام پذیر رہے۔۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں