Read Islamic Urdu Magazine of Dawat-e-Islami

اہم نوٹ


آپ پیسہ جہاں بھی Invest کرلیں ہرجگہ یہ شک ہے کہ واپس ملے گا یا نہیں،ایک ایسی جگہ ہے جہاں کوئی شک نہیں، وہ ہے راہِ خدا میں خرچ کرنا،


حکومت اور سلطنت کو بحسن و خوبی اور کامیابی سے چلانے کے لئے ایک حاکم کو جن باتوں اور کاموں کا خیال رکھنا ضروری ہوتا ہے ان میں سے ایک کام اپنی رعایا کے احوال کی خبر گیری رکھنا ہے


امام غزالی رحمۃُ اللہِ علیہ فرماتے ہیں:مخلوق میں غوروفکر کرنے سے لامحالہ خالق اور اس کی عظمت وجلالت اور قدرت کی معرفت نصیب ہو جاتی ہے۔


وہ جنہیں اپنی غلطی کا احساس نہیں ہوتا اور نہ وہ اس کی معافی مانگتے ہیں۔ ان میں سے پہلی قسم کے لوگ دنیا و آخرت میں کامیابیاں سمیٹتے ہیں۔