DONATE NOW donation

Home Al-Quran Surah Al Waqiah Ayat 16 Translation Tafseer

رکوعاتہا 3
سورۃ ﳼ
اٰیاتہا 96

Tarteeb e Nuzool:(46) Tarteeb e Tilawat:(56) Mushtamil e Para:(27) Total Aayaat:(96)
Total Ruku:(3) Total Words:(428) Total Letters:(1723)
15-16

عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍۙ(۱۵)مُّتَّكِـٕیْنَ عَلَیْهَا مُتَقٰبِلِیْنَ(۱۶)
ترجمہ: کنزالعرفان
۔ (جواہرات سے)جَڑے ہوئے تختوں پر ہوں گے۔ان پر تکیہ لگائے ہوئے آمنے سامنے ۔


تفسیر: ‎صراط الجنان
{ عَلٰى سُرُرٍ مَّوْضُوْنَةٍ: جڑے ہوئے تختوں  پر ہوں  گے۔} یہا ں سے اللہ تعالیٰ کی بارگاہ کے مُقَرّب بندوں  کا مزید حال بیان کیا جا رہا ہے کہ وہ جنت میں  ایسے تختوں  پر ہوں  گے جن میں  لعل،یاقوت اورموتی وغیرہ جواہرات جَڑے ہوں  گے اوروہ ان تختوں  پر عیش و نَشاط کے ساتھ تکیہ لگائے ہوئے ایک دوسرے کے آمنے سامنے موجود ہوں  گے اور ایک دوسرے کو دیکھ کر مَسرُور اور دل شاد ہوں  گے۔ (ابو سعود، الواقعۃ، تحت الآیۃ: ۱۵-۱۶، ۵ / ۶۷۲، ملتقطاً)

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links