Online Free Islamic Magazine to Read Islamic Article, News - Dawateislami

اہم نوٹ


اایک بوڑھےشخص کے گھر میں پانی کے دو مٹکے تھے، جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتا اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتا تھا۔ ان دو مٹکوں میں سے ایک تو بالکل درست تھا، مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہواتھا۔


انبیائے کرام علیہمُ السّلام وہ روشن ستارے ہیں جن کی تعلیمات کا مَحور زمین پر امن و سلامتی کا ‏قیام رہا ہے۔ اللہ پاک نے انسان کو زمین میں فساد پھیلانے سے بچنے اور عدل و انصاف کے قیام کا حکم دیا ‏ہے۔


اللہ کے آخری نبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم سےحضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نے ایک موقع پر ایک صحابیہ حضرت حولاء بنت تُوَیْت رضی اللہ عنہا کاذکر کیا کہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ رات بھر نہیں سوتیں۔


آپ عالمِ جلیل، مفتیِ اسلام، صوفیِ باصفا، شاعراورمصنف تھے۔ عربی،اردواورپنجابی میں نظم ونثرمیں کامل دسترس تھی، آپ کےکئی فتاویٰ اس وقت کےمشہور ہفت روزہ سراجُ الاخبار میں شائع ہوئے۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں