فیضانِ صحابیات ٹنڈو آدم
الحمدُ للہ نگاہِ مرشد کی برکتوں سے دعوتِ اسلامی کے تحت اسلامی بہنوں کا مدنی مرکز بنام فیضانِ صحابیات نزد حرا محمل بیوٹی پالرفاطمہ جناح اسکول والی گلی شاہ فیصل اسٹریٹ ٹنڈو آدم کا باقاعدہ افتتاح 0232 میں ہوا۔
آفسز کی تعداد:
فیضانِ صحابیات ٹنڈو آدم میں دو شعبہ جات کے آفسز قائم ہیں:(1)فنانس ڈیپارٹمنٹ(2)شعبہ گلی گلی مدرسۃ المدینہ
فیضانِ صحابیات ٹنڈو آدم میں ہونے والے دینی کام:
* الحمدُ للہ فیضانِ صحابیات ٹنڈو آدم میں رہائشی کورسز اور مدنی مشوروں کا بھی اہتمام ہوتا ہے۔اس کے علاوہ وقتاً فوقتاً شارٹ کورسز بھی کروائے جاتے ہیں۔
* روزانہ 2 بجے(چھوٹی بچیوں کو قرآنِ پاک کی تعلیم دینے کے لئے) گلی گلی مدرسۃ المدینہ لگایا جاتا ہے۔
* یہاں پر اسلامی بہنوں کا ہفتہ وار سنتوں بھرا اجتماع بھی ہوتا ہے جس میں شریک ہوکر اسلامی بہنیں علمِ دین کے مدنی پھول حاصل کرتی ہیں۔
* بروز پیرصبح 9 بجے روحانی علاج کا بستہ لگایا جاتا ہے،جہاں پر دکھیاری اسلامی بہنوں کو روحانی علاج،کاٹ اور تعویذات و وظائف کی مفت سہولت بھی فراہم کی جاتی ہے۔اللہ پاک فیضانِ صحابیات لاڑکانہ کو مزید برکتیں عطا فرمائے۔آمین
Comments