حروف ملائیے!

حروف ملائیے!

ماہنامہ اپریل 2021

پیارے بچّو! اللہ پاک نے ہمارے پیارے نبی  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کو 3شہزادے یعنی بیٹے اور4شہزادیاں یعنی بیٹیاں عطا فرمائیں۔ شہزادوں کے نام یہ ہیں : حضرت قاسم ، حضرت عبدُاللہ اور حضرت ابراہیم  رضی اللہ عنہم ۔ شہزادیوں کے نام یہ ہیں : حضرت زینب ، حضرت رقیہ ، حضرت اُمِّ کلثوم اورحضرت فاطمہ  رضی اللہ عنہنَّ۔

آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر  6نام تلاش کرنے ہیں جیسے : ٹیبل میں لفظ “ رقیہ  “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے ۔

تلاش کئے جانے والے 6نام : (1)قاسم (2)عبدُاللہ (3)ابراہیم (4)زینب (5)اُمِّ کلثوم(6)فاطمہ۔

 

ت

ا

ق

ظ

ژ

ذ

ش

ز

ع

پ

ب

ا

ب

ن

م

خ

د

ب

ہ

ر

س

ر

ق

ی

ہ

ش

د

ئ

ا

م

ک

ل

ث

و

م

ا

ر

ہ

ف

د

ھ

ح

ج

ض

ل

ز

ی

ن

ب

د

ش

ھ

ب

ل

ا

م

س

ص

ف

ا

ط

م

ہ

 


Share

Articles

Comments


Security Code