اللہ پاک کے 99ناموں کی برکتیں / دوزخ کے کُتّے / سونے کا انڈا / وُضو کا ثواب

مدنی رسائل کے مطالعہ کی دھوم

ماہنامہ اپریل 2021

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری  دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ  نے ربیعُ الآخِر اور جُمادَی الاُولیٰ 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور  پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

(1)یااللہ پاک! جو کوئی 16 صفحات کا رِسالہ “ اللہ پاک کے 99ناموں کی برکتیں “ پڑھ یا سُن لے اُس کی روزی میں برکت دے ، اُس پر دنیا و آخرت میں اپنا خاص فضل و کرم فرما اور اُسے بےحساب بخش دے ، اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

(2)یااللہ پاک! جو کوئی21صفحات کا رِسالہ “ دوزخ کے کُتّے “ پڑھ یا سُن لے اُسے جہنّم کے عذاب سے محفوظ رکھ ، اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

(3)یااللہ پاک! جو کوئی 17صفحات کا رِسالہ “ سونے کا انڈا “ پڑھ یا سُن لے اُس کو جنّتُ الفردوس میں بے حساب داخلہ دے کر اپنے پیارے حبیب  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا پڑوسی بنا ، اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

(4)یااللہ پاک! جو کوئی رِسالہ “ وُضو کا ثواب “ کے 17صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کا نامۂ اعمال گناہوں سے پاک کردے ، اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔

رسالہ

پڑھنے / سننے والے اسلامی بھائی

اسلامی بہنیں

کل تعداد

اللہ پاک کے 99ناموں کی برکتیں

3لاکھ 83ہزار 130

6لاکھ 26ہزار 130

20لاکھ 9ہزار260

دوزخ کے کُتّے

14لاکھ 81ہزار 253

6لاکھ 27ہزار 375

21لاکھ 8ہزار 628

سونے کا انڈا

15 لاکھ17 ہزار 135

6لاکھ82ہزار742

21لاکھ 99ہزار 877

وُضو کا ثواب

15 لاکھ 96 ہزار 61

6لاکھ 88 ہزار792

22لاکھ 84 ہزار 853

 


Share

Articles

Comments


Security Code