• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خَتْمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    خَتْمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چرچے تھے کہ مُحَمَّد صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمسب سے آخری نبی ہیں، جب آپ تشریف لے آئیں گے، اس کے بعد قیامت تک آپ ہی کے چرچے رہیں گے۔

    سب سے اولی واعلیٰ ہمارا نبی    سب سے بالا و والا ہمارا نبی

    بزمِ آخر کا شمع فَروزاں ہوا    نُورِ اوّل سکا جلوہ ہمَارا نبی

    خلق سے اولیاء اولیاء سے رُسُل   اور رَسولوں سے اعلیٰ ہمارا نبی

    کیا خبر کتنے تارے کھلے چھپ گئے     پر نہ ڈوبے نہ ڈوبا ہمارا نبی([1])

    عقیدہ خَتْمِ نبوت کی اہمیت

    پیارے اسلامی بھائیو!یہ بات ہمیشہ یاد رکھئے کہ عقیدۂ خَتْمِ نبوت کوئی معمولی اہمیت کا عقیدہ نہیں ہے بلکہ یہ ضروریاتِ دِین میں سے ہے یعنی اِسْلام میں جو اہمیت عقیدۂ تَوحِیْد کی ہے، وہی اَہمیت عقیدۂ خَتْمِ نبوت کی بھی ہے، مسلمان ہونے کے لیے جس طرح لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہ  کا اِقْرار کرنا ضروری ہے، اِسی طرح پیارے نبی، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو آخری نبی ماننا بھی ضروری ہے۔([2]) کلمہ طَیبہ جسے پڑھ کر کافِر مسلمان ہوتا ہے؛لَا اِلٰہَ اِلَّا للہُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللہ اس کلمے میں جو لفظِ مُحَمَّد ہے، اُس سے کوئی اَور نہیں بلکہ وہ مَحْبُوبِ خُدا صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم مُراد ہیں، جن کے سَر رَبِّ کائنات نے خَاتَمُ النَّبِیّیْن (یعنی سب سے آخری نبی)کا تاج سجایا ہے، اس لیے جو بندہ کلمہ طیبہ تَو پڑھے مگر حضرت مُحَمَّد صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کو آخری نبی نہ مانے، وہ ہرگز، ہرگز مسلمان نہیں ہو سکتا۔

    بعد آپ کے ہر گز نہ آئے گا نبی نیا       واللہ  ! اِیماں ہے مرا، اے آخری نبی


     

     



    [1]...حدائقِ بخشش، صفحہ:138-139 ملتقطاً۔

    [2] ... فتاویٰ رضویہ، جلد:15، صفحہ:630 بتصرف۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رُسُل انہی کا تَو مژدہ سُنانے آئے ہیں
    • بڑی رحمت عطا ہونے کی رات
    • ذِکْر فرماتے رہے جن کا نبی
    • رُسُل اِنہی کا تو مژدہ سُنانے آئے ہیں
    • اِجتماع کرو! خوشیاں مناؤ...!!
    • یہ ہے وقت مُسَرَّت کا
    • نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے
    • ہمیشہ اب تیری باری ہے بارہویں تاریخ
    • سب سے آخری نبی
    • فرشتے نے مُہرِ نبوت لگا دی
    • پیارے آقا آخری نبی ہیں
    • فرشتوں اور جنّات کی گواہی
    • عقیدہ خَتْمِ نبوت کی اہمیت
    • لوحِ مَحْفُوْظ اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • آخری ہونے میں چھپی فضیلتیں
    • حضرت آدم علیہ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • (1):عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعَت
    • پُوری زمین کو دیکھ لیا
    • جو نہیں تھا، اسے بھی دیکھا
    • (2):کامِل دِین والے نبی
    • (3):عالمگیر نبوت
    • (4):کامِل و اکمل سیرت
    • سیرتِ مصطفےٰ کی جامعیت
    • سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
    • اُمّت کے لیے فیضانِ خَتْمِ نبوت
    • 12 دِینی کام کیا کیجیے...!!
    • باغ کاجھولا
    • اُمّت پر نبی کے حقوق
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھیے!
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجیے !
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami