• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خَتْمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 39
    book-logo
    book_icon
    خَتْمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نےفرمایا:مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِیْ فَقَدْ اَحَبَّنِیْ وَمَنْ اَحَبَّنِیْ كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!         جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے

    فرمانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم: مونچھیں کٹواؤ داڑھیاں بڑھاؤ مجوسیوں کی مخالفت کرو!([2])

    پیارے اسلامی بھائیو! داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ بلکہ سُنّتِ انبیا ہے ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمکی داڑھی مبارک ہمیشہ ایک مٹھی کی مقدار رہتی تھی  اگرایک مٹھی کی مقدار سے بڑھ جاتی تو کم کروا دیا کرتے  آپ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمکی داڑھی مبارک چوڑائی میں ایسی تھی کہ سینہ مُبَارک کو بھر دیتی۔([3])

    ہمارے پیارے آقا، مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمداڑھی منڈانے اور مونچھیں بڑھانے کو سخت ناپسند فرماتے تھے بہارِ شریعت میں ہے: داڑھی منڈانا یا ایک مٹھی سے کم کرنا حرام ہے۔([4])


     

     



    [1]...تاریخِ دمشق، جلد:9، صفحہ:343۔

    [2]...مسلم، کتابُ الطہارت، باب:خِصَالُ الْفِطْرۃ، صفحہ:153، حدیث:257۔

    [3]...انوارِ جمالِ مصطفےٰ، صفحہ:157 خلاصۃً۔

    [4]...بہارِ شریعت، حصہ:16، جلد:2، صفحہ:586۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رُسُل انہی کا تَو مژدہ سُنانے آئے ہیں
    • بڑی رحمت عطا ہونے کی رات
    • ذِکْر فرماتے رہے جن کا نبی
    • رُسُل اِنہی کا تو مژدہ سُنانے آئے ہیں
    • اِجتماع کرو! خوشیاں مناؤ...!!
    • یہ ہے وقت مُسَرَّت کا
    • نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے
    • ہمیشہ اب تیری باری ہے بارہویں تاریخ
    • سب سے آخری نبی
    • فرشتے نے مُہرِ نبوت لگا دی
    • پیارے آقا آخری نبی ہیں
    • فرشتوں اور جنّات کی گواہی
    • عقیدہ خَتْمِ نبوت کی اہمیت
    • لوحِ مَحْفُوْظ اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • آخری ہونے میں چھپی فضیلتیں
    • حضرت آدم علیہ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • (1):عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعَت
    • پُوری زمین کو دیکھ لیا
    • جو نہیں تھا، اسے بھی دیکھا
    • (2):کامِل دِین والے نبی
    • (3):عالمگیر نبوت
    • (4):کامِل و اکمل سیرت
    • سیرتِ مصطفےٰ کی جامعیت
    • سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
    • اُمّت کے لیے فیضانِ خَتْمِ نبوت
    • 12 دِینی کام کیا کیجیے...!!
    • باغ کاجھولا
    • اُمّت پر نبی کے حقوق
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھیے!
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجیے !
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami