Khatm e Daur e Risalat Pe Lakhon Salam

Book Name:Khatm e Daur e Risalat Pe Lakhon Salam

جس کے ذریعے کوئی بھی حدیث اور اس کی شرح تلاش کی جا سکتی ہے۔ (3):بہارِ شریعت موبائل اپیلی کیشن : اس اپیلی کیشن کے ذریعے دِینی مسائِل پڑھے اور سیکھے جا سکتے ہیں۔

چند ضروری اِعْلانات

ہر ہفتے امیرِ اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، کل رات عشاء کی نماز  کے بعد مدنی چینل پر اِنْ شَآءَ اللہ  الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں پیارے پیارے آقا صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمکے بچپن سے لے کر اعلانِ نبوت تک کے اہم ترین واقعات*آپ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّمکی حیاتِ طیبہ کے درخشاں پہلو*بے شمار معجزات*والدینِ کریمین*ازواجِ مطہرات*اولادِ اطہار*جلیل القدر صحابہ و صحابیات رَضِیَ اللہ  عنہم کے ایمان افروز تذکرے۔ یہ سب کچھ جاننے کے لیے مطالعہ کریں ؛مکتبۃُ المدینہ کی کتاب  سیرت مصطفیٰ صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔اس کتاب کا نارمل ہدیہ  1120روپے  ہے لیکن 1500 واں یوم جشن ولادت کی اسپیشل میگا ڈسکاؤنٹ آفر پر آپ یہ کتاب 952روپے  میں طلب فرمائیں! خود بھی پڑھیے! اور دوسرو ں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے!  اسی طرح اس عظیم موقع پر جلوسِ میلاد کے لیے مدنی پرچم (ہر سائز)  مکتبۃُ المدینہ پر دستیاب ہے اجتماع سے جاتے ہوئے لازمی لیتے جائیں۔

 صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                              صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند