Book Name:Safar e Meraj Ke Waqiat
روحانی، خیر خواہی، بھلائی اور آمدنی بڑھانے کے جائز اور محفوظ کاموں میں لگایا جا سکتا ہےتا کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کو پورا کیا جا سکے۔
دعوتِ اسلامی کی قَیُّوم، سارے جہاں میں مچ جائے دُھوم
اس پہ فِدا ہو بچہ بچہ یااللہ! مری جھولی بھر دے
پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ لِلّٰہ! دعوتِ اسلامی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی احادیثِ کریمہ کی خِدْمت میں مَصْروف ہے، دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ کی طرف نِرالی اور بہت فائدہ مند موبائل ایپلی کیشن لانچ کی گئی ہے، جس کا نام ہے: فیضانِ حدیث۔ ایپلی کیشن میں حدیثِ پاک مشہور کتاب *مشکوۃُ المصابیح اور اس کی اُردو شرح *مرآۃ المناجیح *فیضانِ ریاضُ الصالحین*اربعینِ حنفیہ *منتخب حدیثیں اور *اَرْبعینِ نوویہ *انوارُ الحدیث عربی متن، ترجمہ اور شرع کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں * اپنے مطلوبہ موضوع پر مطالعہ کر سکتے ہیں *بہترین سرچ آپشن کی مدد سے مختلف انداز سے مطلوبہ الفاظ اور مکمل جملہ بھی سرچ کر سکتے ہیں *حدیثِ پاک کا عربی متن اعراب کے ساتھ اور بغیر اعراب دونوں طرح پڑھنے کی سہولت موجود ہے *مطالعہ کے نوٹس محفوظ کرنے کے لیے Favorite کرنے کا آپشن بھی دیا گیا ہے اور *اَحادیث کو اپنے دوستوں کو شیئر بھی کیا جا سکتا ہے۔خود بھی حدیثِ پاک کا فیضان لوٹیئے! اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!
پیارے اسلامی بھائیو! رَجَب شریف کا مبارک مہینا جاری ہے، نبیوں کے نبی، رسولِ