• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سفرِ معراج کے واقعات arrow icon
    • page 38
    book-logo
    book_icon
    سفرِ معراج کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم روز مَرَّہ کے کاموں سے پہلے بھی دُعائیں پڑھا کرتے تھے *آپ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم یہ دعا کَثْرت سے مانگا کرتے تھے: ([1])

    رَبَّنَاۤ اٰتِنَا فِی الدُّنْیَا حَسَنَةً وَّ فِی الْاٰخِرَةِ حَسَنَةً (پارہ:2،سورۂ بقرۃ: 201)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اے ہمارے ربّ! ہمیں دُنیا میں بھلائی عطا فرما اور ہمیں آخرت میں (بھی) بھلائی عطا فرما۔

    سنّتِ مصطفےٰ ادا کرنے کے لیے ہمیں بھی کثرت سے دُعا مانگنے کی عادت بنانی چاہیے، مختلف سنتیں سیکھنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد:3 سے حِصَّہ 16اور امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری  دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ  کا 91 صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھیے۔ سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنتوں بھرا سفر بھی ہے۔

    علم حاصل کر، جَہل زائل کرو             پاؤ گے راحتیں، قافلے میں چلو

    سنّتیں سیکھنے تین دِن کے لیے        ہر مہینے چلیں، قافلے میں چلو

     اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

     



    [1]...بخاری، کتاب:الدعوات، صفحہ:1574، حدیث:6389۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُنیا کا سب سے طویل..!مگر مختصر ترین سفر
    • آیتِ مِعْراج کی وضاحت
    • سَفَرِ مِعْراج کی ایک حکمت
    • مالِک کو اس کی ملکیت دِکھا دی گئی
    • حبیب اور خلیل کا فرق
    • حرفِ با کا ایک معنیٰ
    • غلامانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر کرم
    • سَفَرِ معراج کے چند عجائبات
    • کپڑے پھاڑنے والی لکڑی
    • راستے کے حقوق
    • چھوٹا پتھر اور بڑا بیل
    • بےسوچے بولنے کا وبال
    • زبان زہریلے سانپ کی طرح ہے
    • ہاتھ اور زبان پر قابُو رکھو...!!
    • جنّتی وجہنّمی رُوحیں
    • لوگوں کی 2ہی قسمیں ہیں
    • سعادَت مند کی نشانیاں
    • عرش کے نُور میں لپٹا ہوا شخص
    • اِبْراہیم علیہ السَّلام کا پیغام، غلامانِ مُحَمَّد کے نام
    • دِن کو رات، رات کو دِن بنا لو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • نماز اوریادِ مِعْراج
    • تحفۂ مِعْراج کی قدر کیجیے!
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دُعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami