Safar e Meraj Ke Waqiat

Book Name:Safar e Meraj Ke Waqiat

المدینہ بالغان و بالغات قائم کئے جا چکے ہیں جن میں پڑھنے والوں کی تعداد بھی لاکھوں میں ہے* فیضان آن لائن اکیڈمی(Faizan Online Academy)کے ذریعے دینی تعلیم دی جارہی ہے*دینی و شرعی راہنمائی کے لیے  دار الافتاء اہلسنت قائم کیے گئے ہیں* المدینۃُ العلمیہ (اسلامِک ریسرچ سنٹر) کے ذریعےدینی لٹر یچر (literature) پر تحقیقی کام انجام دیا جارہا ہے *دینی لٹریچر کی اشاعت کے لیے اشاعتی ادارہ مکتبۃ ُ المدینہ قائِم کیا گیا ہے *دنیا بھر میں دینی کاموں کی دھوم مچانے کے لیے دعوتِ اسلامی کا پُورا تنظیمی سیٹ اپ ہے، ذیلی حلقے سے لے کر مرکزی مجلسِ شُورٰ ی تک پُورا ایک نظام قائِم ہے، شہر شہر، گاؤں گاؤں ذِمَّہ داران موجود ہیں * عاشقانِ رسول کی تربیت کر کے انہیں دینی کاموں کے لیے ملک و بیرونِ ملک بھیجا جاتا ہے، انہیں باقاعدہ تنخواہیں دی جاتی ہیں اور وہ فَارِغُ الْبَال (یعنی کمانے سے بےپروا) ہو کر دِین کی خدمت کرتے ہیں* میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمزپر بھی خدمتِ دین کا سلسلہ جاری ہے*پرنٹ میڈیا ( میں بہت سی کتب و رسائل کے ساتھ ساتھ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اشاعت کا سلسلہ جاری ہے جو کہ اس وقت دُنیا کی 7بڑی زبانوں میں شائع ہونے والا کثیر الاشاعت ماہنامہ ہے) *سوشل میڈیا(مثلاً، یوٹیوب(Youtube)،فیس بک (Facebook)، انسٹاگرام(Instagram) وغیرہ ) پر مجموعی طور پر  لاکھوں فالورز (Followers) ہیں جبکہ مجموعی طور پر ویوز کی تعداد لاکھوں(Billions)میں ہے *اس کے علاوہ مدنی چینل اردو، انگلش، بنگلہ، کِڈْز مدنی چینل، بزرگوں کا مدنی چینل اور عربی ویب چینل کے ذریعے دینِ اسلام کی خدمت کی جارہی ہے ۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! اپنے عطیات دعوت اسلامی کودیجئے،آپ کے چندے یعنی ڈونیشن کوکسی بھی جائز،دینی، اِصلاحی، فلاحی،