Book Name:Khuwaja Huzoor Ki Quran Se Muhabbat
فرمائیے اور پڑھیے، سنّتیں سیکھنے کا ایک بہترین ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سنّتوں بھراسفر بھی ہے۔
مانگو آ کر دُعا پاؤ گے مُدَّعا در کرم کے کھلیں، قافلے میں چلو
ہے نبی کی نظر، قافلے والوں پر پاؤگے راحتیں قافلے میں چلو
اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد