• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خواجہ حُضُور کی قرآن سے محبّت arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    خواجہ حُضُور کی قرآن سے محبّت
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں رحمت، مغفرت، دوزخ سے آزادی کا سائِل ہوں           مہِ رمضان کے صدقے میں فرما دے کرم مولا

    بَراءَت دے عذابِ قبر سے، نارِ جہنّم سے        مہِ شعبان کے صدقے میں کر فضل و کرم مولا

    عبادت میں، ریاضت میں، تلاوت میں لگا دے دِل رجب کا واسطہ دیتا  ہوں  فرما  دے  کرم  مولا([1])

    اللہ پاک ہمیں کثرت کے ساتھ نیکیاں کرنے والا ، نیکیوں میں دل لگانے والا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔

    اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  ۔

    صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    سحری اجتماعات کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو! اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول میں رَجَب شریف کے مبارک ایام میں خصوصی طور پر نفل روزے رکھنے کا ذہن دیا جاتا ہے، کثیر اسلامی بھائی اور اسلامی بہنیں اِس مبارک مہینے میں نفل روزے رکھنے کا اہتمام کرتے ہیں، اس کے ساتھ یوسی سطح پر سحری اجتماعات کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے۔

    اِن اجتماعات میں نمازِ تَہَجُّدپڑھنے کا بھی اہتمام کیا جاتا ہے ۔ نمازِ تَہَجُّد کی بھی کیا ہی بات ہے ۔ فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل تَہَجُّدکی نماز ہے۔([2])آخری نبی ، مکی مدنی صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم نے فرمایا: كیا میں تمہیں بھلائی کے دروازے نہ بتاؤں؟ اور فرمایا: (1): روزہ ڈھال ہے(2): صدقہ گناہوں کو ایسے مٹا دیتا ہے جیسے پانی آگ کو اور(3): بندے کا درمیانی رات کو قیام کرنا (یعنی نمازِ تَہَجُّدپڑھنا ، بھلائی کا دروازہ ہے)۔ ([3])


     

     



    [1]...وسائِلِ بخشش، صفحہ:98۔

    [2]... مسلم، کتا ب الصیام، با ب فضل صوم المحرم، صفحہ:424، حدیث:1163۔

    [3]... سنن ابن ماجہ ،کتاب الفتن ،باب کف اللسان فی الفتن ،صفحہ:640،حدیث :3973۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ذِکْر کرنے والوں کا ہی ذِکْر ہوتا ہے
    • اب مخلوق فرید فرید کر رہی ہے
    • اَوْلیا کی محبّت دِلوں میں ڈال دی جاتی ہے
    • خواجہ حُضُور کی قرآن سے محبّت
    • آنکھیں بند، دریا پار
    • اَوْلیائے کرام کے پَیروں کی کرامت
    • سُورۂ فاتحہ کے چند فائدے اور برکتیں
    • عرش کے نیچے کا ایک خزانہ
    • سُورۂ فاتحہ شفا ہے
    • سورۂ فاتحہ میں ہر مسئلے کا حل ہے
    • خواجہ حُضُور کی قرآن سے محبّت
    • حِفْظِ قرآن کے فضائل
    • شوقِ تِلاوت رکھنے والا شہزادہ
    • بچوں کو حفظ کروائیے!
    • خواجہ حُضُور کا ذَوقِ تِلاوت
    • تلاوتِ قرآن کی فضیلت
    • تم بخشے ہوؤں میں سے ہو...!!
    • کیا اَہْلِ مَزار سُنتے، جواب دیتے ہیں...؟
    • قبر میں تِلاوت کی سَعَادت
    • شوقِ تِلاوت کا قابِلِ رشک انعام
    • قرآنِ کریم کو دیکھنا
    • قرآن دیکھنےکی 3 برکتیں
    • عزت کی نگاہوں سے دیکھنے کی برکت
    • رَجَب شریف میں پڑھنے کی دُعا
    • بیج بونے کا مہینا
    • سحری اجتماعات کی ترغیب
    • دعوتِ اسلامی اور خدمت قرآن
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:ہفتہ وار اجتماع
    • اجتماع میں شرکت کی چاشنی
    • فتاوٰی رضویہ موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • تلاوتِ قرآن سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami