• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • خَتْمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    خَتْمِ دورِ رسالت پہ لاکھوں سلام
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہ آئے دو عالم کے مختار آئے لو آج آئے امّت کے غمخوار آئے([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہاں ایک اور بات پر غور فرمائیے! حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام مَحْبُوب صَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی آمد کی خوشخبری سُنانے آئے تھے، جو یہ جانتے تھے کہ میرے بعد صِرْف و صِرْف احمد نبیصَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ہی تشریف لائیں گے، جیسا کہ اللہ  پاک قرآن کریم فرماتا ہے:

    وَ اِذْ قَالَ عِیْسَى ابْنُ مَرْیَمَ یٰبَنِیْۤ اِسْرَآءِیْلَ اِنِّیْ رَسُوْلُ اللّٰهِ اِلَیْكُمْ مُّصَدِّقًا لِّمَا بَیْنَ یَدَیَّ مِنَ التَّوْرٰىةِ وَ مُبَشِّرًۢا بِرَسُوْلٍ یَّاْتِیْ مِنْۢ بَعْدِی اسْمُهٗۤ اَحْمَدُؕ (پارہ:28، سورۂ صف:6)                                                                            

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان: اور یاد کرو جب عیسیٰ بن مریم نے فرمایا:اے بنی اسرائیل! میں تمہاری طرف اللہ  کا رسول ہوں ، اپنے سے پہلی کتاب تورات کی تصدیق کرنے والا ہوں اور اس عظیم رسول کی بشارت دینے والا ہوں جو میرے بعد تشریف لائیں گے ان کا نام احمد ہے۔

     وہ یہ بھی جانتے تھے کہ اُن کی وِلادت مبارَک کب ہو گی، کس رات کو وہ دُنیا میں تشریف لائیں گے، ابھی آپصَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم دُنیا میں تشریف لائے نہیں تھے، اِس سے ہزاروں سال پہلے، عین وِلادتِ مصطفےٰصَلَّی اللہ  عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کی رات کو گویا کہ جشنِ مِیلادِ مصطفےٰ کی محفل سجی ہوئی ہے اور انداز مبارک کیسا عظیم ہے، حضرت عیسیٰ عَلَیْہ ِالسَّلام نے اپنے حَوَارِیوں کو اس رات کا شکر ادا کرنے کا بھی حکم دیا اور فرمایا: آج ہم میلادِ مصطفےٰ جو آیندہ صدیوں بعد ہونی ہے، اُس کے شکرانے میں 100 رکعت نماز ادا کریں گے۔

    رُسل انہیں کا تو مژدہ سنانے آئے ہیں       انہیں کے آنے کی خوشیاں منانے آئے ہیں


     

     



    [1]... وسائلِ بخشش، صفحہ:499۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • رُسُل انہی کا تَو مژدہ سُنانے آئے ہیں
    • بڑی رحمت عطا ہونے کی رات
    • ذِکْر فرماتے رہے جن کا نبی
    • رُسُل اِنہی کا تو مژدہ سُنانے آئے ہیں
    • اِجتماع کرو! خوشیاں مناؤ...!!
    • یہ ہے وقت مُسَرَّت کا
    • نصیب چمکے ہیں فرشیوں کے
    • ہمیشہ اب تیری باری ہے بارہویں تاریخ
    • سب سے آخری نبی
    • فرشتے نے مُہرِ نبوت لگا دی
    • پیارے آقا آخری نبی ہیں
    • فرشتوں اور جنّات کی گواہی
    • عقیدہ خَتْمِ نبوت کی اہمیت
    • لوحِ مَحْفُوْظ اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • آخری ہونے میں چھپی فضیلتیں
    • حضرت آدم علیہ السَّلام اور عقیدۂ ختمِ نبوت
    • (1):عِلْمِ مصطفےٰ کی وُسْعَت
    • پُوری زمین کو دیکھ لیا
    • جو نہیں تھا، اسے بھی دیکھا
    • (2):کامِل دِین والے نبی
    • (3):عالمگیر نبوت
    • (4):کامِل و اکمل سیرت
    • سیرتِ مصطفےٰ کی جامعیت
    • سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی
    • اُمّت کے لیے فیضانِ خَتْمِ نبوت
    • 12 دِینی کام کیا کیجیے...!!
    • باغ کاجھولا
    • اُمّت پر نبی کے حقوق
    • جشنِ وِلادت کی خوشی میں روزہ رکھیے!
    • جلوسِ میلاد میں شرکت کیجیے !
    • مختلف اپیلی کیشن کا تعارف
    • چند ضروری اِعْلانات
    • داڑھی رکھنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami