• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سفرِ معراج کے واقعات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    سفرِ معراج کے واقعات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ہوں جنہیں دیکھ کر آپ رَو رہے تھے؟ ہمیں یہ کیسے پتا چلے گا...؟ آئیے ایک حدیثِ پاک سنتے ہیں:

    صحابئ رسول حضرت عبد اللہ بن مسعود  رَضِیَ اللہ عنہ  فرماتے ہیں: ایک دِن ہم بارگاہِ رسالت میں حاضِر تھے،اتنے میں ایک شخص آیا، اس نے جب ہمیں دیکھا تو اپنی سُواری سے اُترا اور پیدل چلتے ہوئے بارگاہِ رِسالت میں حاضِر ہوا اور عرض کیا: یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ! میں 9 دِن کی دُوری سے آیا ہوں مگر آیا اس طرح ہوں کہ میں نے یہ رستہ 6 دِن میں طَے کیا، میں دِن میں پیاسا رہا، راتوں کو جاگتا رہا(یُوں میں نے تیزی سے سَفَر کیا تاکہ جلداز جلد آپ کی خِدْمت میں پہنچ جاؤں، یارسولَ اللہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم !) میرے آنے کا مقصد اَصْل میں 2سُوال ہیں، جنہوں نے میری نیند اُڑا رکھی ہے، بس میں ان کے جواب چاہتا ہوں۔

    پیارے نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے اس خوش نصیب مُسَافِر کا نام پوچھا، کہا: ‌اَنَا ‌زَيْدُ نِ‌الْخَيْلُ یعنی میں گھوڑے والا زید ہوں۔ رسولِ ذیشان، مکی مَدَنی سلطان  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: بَلْ اَنْتَ زَيْدُ نِ الْخَيْرُ(یعنی تم گھوڑے والے زید نہیں) بلکہ بھلائی والے زید ہو۔ پِھرفرمایا:پوچھو کیا پوچھناہے؟ اب اُن صحابی  رَضِیَ اللہ عنہ  نے 2انوکھے سُوال پوچھے،عرض کیا: (1):ایک ہے وہ بندہ جو اللہ پاک کو پسند ہے، اس کی نشانی کیا ہے (2):اور دوسرا یہ کہ وہ بندہ جسے اللہ پاک پسند نہیں فرماتا، اس کی نشانی کیا ہے۔

    یہ 2انوکھے سُوال تھے،قربان جائیے! غیب کی خبریں جاننے والے نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  کے عِلْم پر،جیسے سُوال انوکھے تھے، آپ نے جوابات بھی نِرالے ہی عطا فرمائے، ارشاد فرمایا: اے زید! تم نے صبح کس کیفیت میں کی تھی؟ عرض کیا: یارسولَ


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • دُنیا کا سب سے طویل..!مگر مختصر ترین سفر
    • آیتِ مِعْراج کی وضاحت
    • سَفَرِ مِعْراج کی ایک حکمت
    • مالِک کو اس کی ملکیت دِکھا دی گئی
    • حبیب اور خلیل کا فرق
    • حرفِ با کا ایک معنیٰ
    • غلامانِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم پر کرم
    • سَفَرِ معراج کے چند عجائبات
    • کپڑے پھاڑنے والی لکڑی
    • راستے کے حقوق
    • چھوٹا پتھر اور بڑا بیل
    • بےسوچے بولنے کا وبال
    • زبان زہریلے سانپ کی طرح ہے
    • ہاتھ اور زبان پر قابُو رکھو...!!
    • جنّتی وجہنّمی رُوحیں
    • لوگوں کی 2ہی قسمیں ہیں
    • سعادَت مند کی نشانیاں
    • عرش کے نُور میں لپٹا ہوا شخص
    • اِبْراہیم علیہ السَّلام کا پیغام، غلامانِ مُحَمَّد کے نام
    • دِن کو رات، رات کو دِن بنا لو...!!
    • رات کی نماز کے فضائل
    • نماز اوریادِ مِعْراج
    • تحفۂ مِعْراج کی قدر کیجیے!
    • 27رجب کے روزے کی ترغیب
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • گناہوں بھری زِندگی میں بہار آگئی
    • عطیات کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • رَجَب میں پڑھی جانے والی دُعا
    • قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دُعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami