DONATE NOW donation

Home Al-Quran Surah At Tur Ayat 22 Translation Tafseer

رکوعاتہا 2
سورۃ ﳸ
اٰیاتہا 49

Tarteeb e Nuzool:(76) Tarteeb e Tilawat:(52) Mushtamil e Para:(27) Total Aayaat:(49)
Total Ruku:(2) Total Words:(342) Total Letters:(1309)
22

وَ اَمْدَدْنٰهُمْ بِفَاكِهَةٍ وَّ لَحْمٍ مِّمَّا یَشْتَهُوْنَ(۲۲)
ترجمہ: کنزالعرفان
اور پھلوں ، میووں اور گوشت جو وہ چاہیں گے ان کے ساتھ ہم نے ان کی مدد کی۔


تفسیر: ‎صراط الجنان
{ وَ اَمْدَدْنٰهُمْ: ہم ان کی مدد کرتے رہیں  گے۔} اس آیت سے اللہ تعالیٰ نے ان نعمتوں  کا ذکر فرمایا جن کا اہلِ ایمان سے وعدہ فرمایا ہے،چنانچہ ارشاد فرمایا کہ جنت میں پھل، میوے اور گوشت جو وہ چاہیں  گے وہ مُہَیّا کر کے ہم ان کی مدد کرتے رہیں  گے۔اس سے مراد یہ ہے کہ اہلِ جنت پر اللہ تعالیٰ کا احسان یہ ہو گا کہ ان کی نعمتیں  دم بدم بڑھتی ہی جائیں  گی کبھی کم نہ ہوں  گی۔

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links