DONATE NOW donation

Home Al-Quran Surah Al Hijr Ayat 28 Urdu Translation Tafseer

رکوعاتہا 6
سورۃ ﰆ
اٰیاتہا 99

Tarteeb e Nuzool:(54) Tarteeb e Tilawat:(15) Mushtamil e Para:(13-14) Total Aayaat:(99)
Total Ruku:(6) Total Words:(730) Total Letters:(2827)
28

وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓىٕكَةِ اِنِّیْ خَالِقٌۢ بَشَرًا مِّنْ صَلْصَالٍ مِّنْ حَمَاٍ مَّسْنُوْنٍ(۲۸)
ترجمہ: کنزالایمان
اور یاد کرو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے فرمایا کہ میں آدمی کو بنانے والا ہوں بجتی مٹی سے جو بدبودار سیاہ گارے سے ہے


تفسیر: ‎صراط الجنان

{وَ اِذْ قَالَ رَبُّكَ لِلْمَلٰٓىٕكَةِ:اور یاد کرو جب تمہارے رب نے فرشتوں  سے فرمایا۔}اس سے پہلی آیت میں  اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت آدم عَلَیْہِ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کی پیدائش کا ذکر فرمایا اور ان آیات سے اللّٰہ تعالیٰ ان کی پیدائش کاو اقعہ بیان فرما رہا ہے۔ (تفسیرکبیر، الحجر، تحت الآیۃ: ۲۸،۷ / ۱۳۹)

          نوٹ:یاد رہے کہ ان آیات میں  مذکور واقعہ سورۂ بقرہ اور سورہ اَعراف میں  گزر چکا ہے،اس کے علاوہ اور سورتوں  میں  بھی اس واقعے کا بیان موجود ہے ۔

Reading Option

Ayat

Translation

Tafseer

Fonts Setting

Download Surah

Related Links