Maut Ke Beshumaar Asbab

Book Name:Maut Ke Beshumaar Asbab

ضرور کریں (1): کراماتِ خواجہ (2):فیضان خواجہ غریب نواز ۔

*مکتبۃُ المدینہ دے رہا ہے ، امیر اہلسنت   دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ   کی لکھی ہوئی ہوئی بڑی ہی پیاری کتاب نماز کے احکام۔پر اسپیشل ڈسکاؤنٹ(Special Discount)۔یہ کتاب مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 31دسمبر2025 تک اسپیشل ڈسکاؤنٹ پر 690روپے کی بجائے 566روپے میں قیمتاً طلب کی جا سکتی ہے۔

گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے مکتبۃُ المدینہ کے کال سینٹر پر رابطہ کریں

03131139278

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِي فَقَدْ اَحَبَّنِي وَمَنْ اَحَبَّنِي كَانَ مَعِي فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!        جنّت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا

سونے جاگنے کی سنتیں اور آداب

فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  :جو شخص عصر کے بعد سوئے اور اس کی عقل جاتی رہے تو اپنے آپ کو ملامت کرے۔([2])


 

 



[1]...تاریخِ ابن عساکر، رقم:829، انس بن مالک...الخ، جلد:9، صفحہ:343۔

[2]...مسند ابی یعلیٰ، جلد:4، صفحہ:121، حدیث:4915۔