Aala Hazrat Khair Khwaah e Ummat

Book Name:Aala Hazrat Khair Khwaah e Ummat

فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                          صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اعلانات

ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشاء کی نماز کے بعد (تقریباً 9بج کر30منٹ پر )اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں امام احمد رضا رحمۃُ اللہِ علیہ کی 25 باتیں ایک عاشق کے قلم سے رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے  یہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر (Share) کیجیے!  حُضُور داتا گنج بخش علی ہجویری رحمۃُ اللہِ علیہ بَرِّصغیر کی مشہور و معروف ہستی ہیں، پاکستان کا تو شاید بچہ بچہ آپ کے نامِ پاک سے واقِف ہے۔آپ کی سیرت مبارکہ مسلمانوں کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ آپ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو جاننے کے لیے پڑھیے مکتبۃُ المدینہ کا مفید ترین رسالہ فیضانِ داتا گنج بخش۔اس رسالے کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 50روپے میں قیمتاً حاصِل فرمائیں یا دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹwww.dawateislami.net سے مفت ڈاؤن لوڈ فرمائیں، دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔ 1500 واں  جشنِ ولادت کی خوشی