Book Name:Aala Hazrat Khair Khwaah e Ummat
میں مکتبۃ ُالمدینہ کی شاندار پیشکش۔ 25 صفر شریف یوم ِاعلیٰ حضرت (19 اگست )سے لے کر یومِ تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوت( 7 ستمبر ) تک یعنی عرسِ اعلیٰ حضرت سے یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوتتک مکتبۃُ المدینہ کی تمام پروڈکٹس پر 15 فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ حاصِل کیجیے! اِسی طرح اِس عظیم موقع پر مَدَنی پرچم (ہر سائز) ٭بائیک٭کار٭ ٹیبل فلیگ٭فَلَاور اِسٹک ٭اور دلکش نعلین شریف کے بیجز٭اور جشنِ ولادت میں دعوت اسلامی کے بینرز کا آرڈر بھی مکتبۃُ المدینہ کی دکانوں پر دے سکتے ہیں ۔جلدی کریں، جشنِ ولادت کی تیاری بھی کریں، فائدہ بھی اٹھائیں!
پیارے اسلامی بھائیو!حضرت بی بی آمِنہ رَضِیَ اللہُ عنہا فرماتی ہیں:میں نے دیکھا کہ 3جھنڈے نصب کیے گئے٭ ایک مشرِق میں ٭ دوسرا مغرِب میں٭ تیسرا کعبے کی چھت پر اور میرے نورِ نظر، لختِ جگر، حُسن و جَمال کے پیکر ، دلرُبا و دِلْبَرصَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم اس دنیا میں تشریف لے آئے۔ ([1])
سَحر کا وقت ہے معصوم کلیاں مُسکراتی ہیں ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی ہیں
ابھی جبریل اُترے بھی نہ تھے کعبے کے منبر سے اتنے میں صدا آئی یہ عبد اللہ کے گھر سے
مبارک ہو شہ ہر دو سرا تشریف لے آئے مبارک ہو مُحَمَّدمصطفیٰ تشریف لے آئے([2])
اے عاشقانِ رسول! اس مرتبہ پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّمکا 1500واں جشنِ ولادت آرہا ہے ۔
1500 واں جشنِ ولادت مرحبا! صد مرحبا! آئے شاہِ ختمِ نبوت مرحبا! صد مرحبا!