• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سب سے بڑھ کر نقصان میں کون...؟

     اے عاشقانِ رسول !سنجیدگی کے ساتھ غور کیجئے! نیکیوں کا اِظْہار کرنا اور اس ذریعے ریاکاری کا شِکار ہو نا کس قدر نقصان دِہ ہےاللہ پاک فرماتا ہے :

    قُلْ هَلْ نُنَبِّئُكُمْ بِالْاَخْسَرِیْنَ اَعْمَالًاؕ(۱۰۳) اَلَّذِیْنَ ضَلَّ سَعْیُهُمْ فِی الْحَیٰوةِ الدُّنْیَا وَ هُمْ یَحْسَبُوْنَ اَنَّهُمْ یُحْسِنُوْنَ صُنْعًا(۱۰۴) (پارہ : 16 ، سورۂ کہف : 103-104)                                             

    ترجمہ : تم فرماؤ : کیا ہم تمہیں بتادیں کہ سب سے زیادہ ناقص عمل والے کون ہیں؟ وہ لوگ جن کی ساری کوشش دنیا کی زندگی میں برباد ہو گئی حالانکہ وہ یہ گمان کر رہے ہیں کہ وہ اچھا کام کر رہے ہیں۔

    ان آیات میں بتایا گیا کہ وہ شخص جو دُنیا میں محنت کرتا رہا ، کوشش کرتا رہا ، اُس نے بظاہر اپنا وقت ضائع نہیں کیا اور وہ سمجھ رہا تھا کہ میں بہت اچھے کام کر رہا ہوں ، میں بہت نیکیاں کما رہا ہوں مگر  جب روزِ قیامت اللہ پاک کی بارگاہ میں حاضِر ہوا تو معلوم ہوا کہ وہ ساری محنت ، ساری کوشش تو ضائع ہو گئی ، یہ وہ شخص ہے جو قیامت کے دِن سب سے زیادہ خسارے اور نقصان میں ہو گا۔ علَّامہ قُرْطَبی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اس آیت کے تحت فرماتے ہیں : اس بندے کے اَعْمَال ضائع ہو جائیں گے یا تو اس لئے کہ یہ بدعقیدہ تھا ، کافِر تھا ، بدمذہب تھا ، یا پھر اس لئے اَعْمَال ضائع ہو جائیں گے کہ یہ رِیاکاری اور دِکھلاوا کیا کرتا تھا۔ ([1]) 

    ریاکار اللہ پاک سے بددیانتی کرنے والا ہے

    ایک  مرتبہ ایک شخص نے بارگاہِ رسالت میں عرض کیا : یا رسولَ اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! روزِ قیامت کونسی چیز نجات دِلائے گی؟ پیارےنبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  


     

     



    [1]...تفسیرِ قرطبی ، پارہ : 16 ، سورۂ کہف ، زیرِآیت : 103 ، جلد : 5 ، صفحہ : 302۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں :
    • اللہ والوں کی ایک پاکیزہ عادَت
    • نیکیاں چُھپانے سے کیا مُراد ہے؟
    • سُورۃُ الْکَہْف کی ایک آیت کی وضاحت
    • فرشتوں کی دُعائیں حاصِل کرنے کا آسان عَمَل
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • قیامت پر ایمان رکھنے کے 2 تقاضے
    • ریاکاری شرکِ اَصْغر ہے
    • دَجَّال کون ہے؟ اس کے فتنے کی وضاحت
    • ریاکاری دَجَّال کے فتنے سے زیادہ خطرناک ہے
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • نیکی کا اِظْہار بھی رِیاکاری میں شامِل ہے
    • نیکی کا اِظْہار عَمَل کو برباد کر دیتا ہے
    • نیکیوں کے اِظْہار کی 2 جائِز صُورتیں
    • 2 انتہائی خطرناک دُشمن
    • ایک جملے سے دو حج ضائع کر دئیے!
    • رِیاکار کی ایک عبرتناک مثال
    • ریاکار اللہ پاک سے بددیانتی کرنے والا ہے
    • سب سے بڑھ کر نقصان میں کون...؟
    • اللہ جانتا ہے کون متقی ہے...!
    • نیکیوں کے اِظْہار سے بچنے کے دو طریقے
    • (1) : خُود کو گنہگار سمجھنا
    • (2) : بَس رِضائے اِلٰہی کا طلب گار رہنا
    • گناہوں کے اِظْہار سے بھی بچئے...!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami