• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    یعنی بندہ نیکیاں کرے مگر اُن نیکیوں کو شُمار نہ کرے بلکہ نیکیوں میں جو اِخْلاص کی کمی رِہ گئی ، اُس کمی کی فِکْر کرے اور اللہ پاک سے مُعَافِی کا طلب گار رہے۔

    (2) : بَس رِضائے اِلٰہی کا طلب گار رہنا

    اللہ پاک کے نیک بندوں کا دُوسرا وَصْف جو ہمیں نیکیوں کے اِظْہار کی آفت سے بچا سکتا ہے ، وہ یہ کہ ہمارے بزرگانِ دین ہر حال میں اللہ پاک کی رِضاکے طلبگار رہتے تھے ، ان کی زِندگیوں کا صِرْف ایک ہی مقصد تھا : کسی طرح اللہ پاک ہم سے راضِی ہو جائے۔  قرآنِ کریم میں ہے :

    وَ یُطْعِمُوْنَ الطَّعَامَ عَلٰى حُبِّهٖ مِسْكِیْنًا وَّ یَتِیْمًا وَّ اَسِیْرًا(۸) اِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللّٰهِ لَا نُرِیْدُ مِنْكُمْ جَزَآءً وَّ لَا شُكُوْرًا(۹)  (پارہ29 ، سورۂ دَہْر : 8-9)                                                                                                                                                                      

    ترجمہ : اور وہ اللہ کی محبت میں مسکین اور یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں ، ان سے کہتے ہیں ہم تمہیں خاص اللہ کے لئے کھانا دیتے ہیں تم سے کوئی بدلہ یا شکر گزاری نہیں مانگتے۔

    دیکھئے! یہ اللہ پاک کے نیک بندوں کا وَصْف ہے ، یہ یتیموں کو ، مسکینوں کو کھانا کھلاتے ہیں ،  کیوں کھلاتے ہیں؟ صِرْف اللہ پاک کی رِضا کے لئے اور مَاشَآءَ اللہ! یہ خواہش بھی نہیں رکھتے کہ کوئی انہیں شکریہ (Thank You) کہے۔

    اللہ پاک ہمیں بھی رضائے الٰہی کا طلب گار بنائے۔ ہماری زندگی کا اصل مقصد ہی اللہ کو راضی کرنا ہے ، اگر اللہ پاک راضی ہو جائے تو وارے ہی نیارے ہیں اور اگر اللہ پاک راضی نہ ہو تو یقین مانیئے!ساری دنیا بھی ہماری تعریفیں کر رہی ہو تو کچھ حاصل نہیں۔

    تاج وتخت و حکومت مت دے         کثرتِ مال و دولت مت دے


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں :
    • اللہ والوں کی ایک پاکیزہ عادَت
    • نیکیاں چُھپانے سے کیا مُراد ہے؟
    • سُورۃُ الْکَہْف کی ایک آیت کی وضاحت
    • فرشتوں کی دُعائیں حاصِل کرنے کا آسان عَمَل
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • قیامت پر ایمان رکھنے کے 2 تقاضے
    • ریاکاری شرکِ اَصْغر ہے
    • دَجَّال کون ہے؟ اس کے فتنے کی وضاحت
    • ریاکاری دَجَّال کے فتنے سے زیادہ خطرناک ہے
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • نیکی کا اِظْہار بھی رِیاکاری میں شامِل ہے
    • نیکی کا اِظْہار عَمَل کو برباد کر دیتا ہے
    • نیکیوں کے اِظْہار کی 2 جائِز صُورتیں
    • 2 انتہائی خطرناک دُشمن
    • ایک جملے سے دو حج ضائع کر دئیے!
    • رِیاکار کی ایک عبرتناک مثال
    • ریاکار اللہ پاک سے بددیانتی کرنے والا ہے
    • سب سے بڑھ کر نقصان میں کون...؟
    • اللہ جانتا ہے کون متقی ہے...!
    • نیکیوں کے اِظْہار سے بچنے کے دو طریقے
    • (1) : خُود کو گنہگار سمجھنا
    • (2) : بَس رِضائے اِلٰہی کا طلب گار رہنا
    • گناہوں کے اِظْہار سے بھی بچئے...!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami