• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 1
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ ط

    اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللّٰہِ مِنَ الشَّیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ط  بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْم ط

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا رَسُولَ اللہ                                                       وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا حَبِیْبَ اللہ

    اَلصَّلٰوۃُ وَ السَّلَامُ عَلَیْكَ یَا نَبِیَّ اللہ                                                                        وَعَلٰی اٰلِكَ وَ اَصْحٰبِكَ یَا نُوْرَ اللہ

    نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکَاف                      (ترجمہ : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی)

    پیارے اسلامی بھائیو!     نَوَیْتُ سُنَّتَ الْاِعْتِکاف کا معنی ہے : میں نے سُنَّت اعتکاف کی نِیَّت کی۔ نِیَّت دِل کے ارادے کو کہتے ہیں ، جب بھی مسجد میں حاضِری ہو ، دِل میں ارادہ رکھ کر زبان سے بھی اعتکاف کی نِیَّت کر لیا کیجئے! اس کے کے 2 فائدے ہوں گے : * اَوَّل یہ کہ جب تک مسجد میں رہیں گے ، نفل اعتکاف کا ثواب ملتا رہے گا *مسجد میں کھانا ، پینا ، سونا ، سحری افطاری کرنا ، دَم کیا ہوا پانی پینا وغیرہ جائز نہیں ، اعتکاف کی نیت کر لینے کا دوسرا فائدہ یہ ہو گا کہ یہ سب کام (یعنی مسجد میں کھانا ، پینا ، سونا وغیرہ)  بھی جائز ہو جائیں گے۔

    درود شریف کی فضیلت

    فرمانِ آخری نبی ، رسولِ ہاشمی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم : جس نے کتاب میں مجھ پر درودِ پاک لکھا ، جب تک میرا نام اس میں رہے گا فرشتے اس کے لئے بخشش کی دُعا کرتے رہیں گے۔ ([1])       

    عجب کرم ہے کہ خود مجرموں کے حامی             گناہگاروں کی بخشش کرانے آئے ہیں

     وہ پرچہ جس میں لکھا تھا درود اس نے کبھی         یہ اس سے نیکیاں اس کی بڑھانے آئے ہیں([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد


     

     



    [1]...معجم اَوْسط ، جلد : 1 ، صفحہ : 497 ، حدیث : 1835۔

    [2]...سامانِ بخشش ، صفحہ : 93-94 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں :
    • اللہ والوں کی ایک پاکیزہ عادَت
    • نیکیاں چُھپانے سے کیا مُراد ہے؟
    • سُورۃُ الْکَہْف کی ایک آیت کی وضاحت
    • فرشتوں کی دُعائیں حاصِل کرنے کا آسان عَمَل
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • قیامت پر ایمان رکھنے کے 2 تقاضے
    • ریاکاری شرکِ اَصْغر ہے
    • دَجَّال کون ہے؟ اس کے فتنے کی وضاحت
    • ریاکاری دَجَّال کے فتنے سے زیادہ خطرناک ہے
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • نیکی کا اِظْہار بھی رِیاکاری میں شامِل ہے
    • نیکی کا اِظْہار عَمَل کو برباد کر دیتا ہے
    • نیکیوں کے اِظْہار کی 2 جائِز صُورتیں
    • 2 انتہائی خطرناک دُشمن
    • ایک جملے سے دو حج ضائع کر دئیے!
    • رِیاکار کی ایک عبرتناک مثال
    • ریاکار اللہ پاک سے بددیانتی کرنے والا ہے
    • سب سے بڑھ کر نقصان میں کون...؟
    • اللہ جانتا ہے کون متقی ہے...!
    • نیکیوں کے اِظْہار سے بچنے کے دو طریقے
    • (1) : خُود کو گنہگار سمجھنا
    • (2) : بَس رِضائے اِلٰہی کا طلب گار رہنا
    • گناہوں کے اِظْہار سے بھی بچئے...!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami