• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • نیکیاں چھپائیے arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    نیکیاں چھپائیے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    بیان سننے کی نیتیں :

    حدیثِ پاک میں ہے : اَلنِّیَّۃُ الْحَسَنَۃُ تُدْخِلُ صَاحِبَہَا الْجَنّۃَ یعنی اچھی نیت بندے کو جنت میں داخِل کروا دیتی ہے۔([1])

     اے عاشقانِ رسول ! اچھی اچھی نیتوں سے عَمَل کا ثواب بڑھ جاتا ہے ، آئیے! بیان سننے سے پہلے بھی کچھ اچھی اچھی نیتیں کر لیتے ہیں ، مثلاً نیت کیجئے! *رضائے الٰہی کے لئے بیان سُنوں گا *بااَدَب بیٹھوں گا * خوب توجہ سے بیان سُنوں گا *بیان سُن کر اس پر عمل کی کوشش کروں گا *جو سنوں گا ، دوسروں تک پہنچا کر عِلْم دین پھیلانے کا ثواب کماؤں گا۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    تیسری صدی ہجری کے ایک بزرگ ہیں : حضرت اسماعیل بن نُجَید نیشاپُوری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ۔ آپ اپنے دور کے بہت بڑے امام ، مُحَدِّث ، زاہِد اور صُوفی بزرگ تھے ، آپ حضرت ابوعثمان حِیْری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے مرید تھے۔  ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ آپ کے پِیر صاحب حضرت ابوعثمان حِیْری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے اپنے مُرِیدِ کامِل حضرت اسماعیل بن نُجید رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کو راہِ خُدا میں صدقہ کرنے کی ترغیب دلائی ، حضرت اسماعیل نُجید رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے فوراً ہی 2 ہزار دِرْہم (چاندی کے سِکّے) حاضِر خِدْمت کر دئیے۔  شیخ ابوعثمان حِیْری رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ اپنے مریدِ کامِل کی سخاوت سے بہت خوش ہوئے ، لوگوں کو اس بات کا پتا چلا تو انہوں نے بھی خُوب تعریف کی۔  حضرت اسماعیل بن نُجید رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے جب دیکھا کہ میرا نیک عَمَل ظاہِر ہو گیا ہے اور لوگ میری تعریفیں کر رہے ہیں تو آپ کو دِلی صدمہ ہوا ، چنانچہ آپ اپنے پِیر صاحب کی خِدْمت میں حاضِر ہوئے اور لوگوں کے سامنے عرض کیا : عالی جاہ! میرا مال مجھے واپس لوٹا دیجئے ، میں ابھی راہِ خُدا


     

     



    [1]...مسند فِرْدَوس ، جلد : 4 ، صفحہ : 305 ، حدیث : 6895۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں :
    • اللہ والوں کی ایک پاکیزہ عادَت
    • نیکیاں چُھپانے سے کیا مُراد ہے؟
    • سُورۃُ الْکَہْف کی ایک آیت کی وضاحت
    • فرشتوں کی دُعائیں حاصِل کرنے کا آسان عَمَل
    • آیتِ کریمہ کا شانِ نزول
    • قیامت پر ایمان رکھنے کے 2 تقاضے
    • ریاکاری شرکِ اَصْغر ہے
    • دَجَّال کون ہے؟ اس کے فتنے کی وضاحت
    • ریاکاری دَجَّال کے فتنے سے زیادہ خطرناک ہے
    • رِیاکاری کسے کہتے ہیں...؟
    • نیکی کا اِظْہار بھی رِیاکاری میں شامِل ہے
    • نیکی کا اِظْہار عَمَل کو برباد کر دیتا ہے
    • نیکیوں کے اِظْہار کی 2 جائِز صُورتیں
    • 2 انتہائی خطرناک دُشمن
    • ایک جملے سے دو حج ضائع کر دئیے!
    • رِیاکار کی ایک عبرتناک مثال
    • ریاکار اللہ پاک سے بددیانتی کرنے والا ہے
    • سب سے بڑھ کر نقصان میں کون...؟
    • اللہ جانتا ہے کون متقی ہے...!
    • نیکیوں کے اِظْہار سے بچنے کے دو طریقے
    • (1) : خُود کو گنہگار سمجھنا
    • (2) : بَس رِضائے اِلٰہی کا طلب گار رہنا
    • گناہوں کے اِظْہار سے بھی بچئے...!
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار مدنی مذاکرہ
    • ماڈرن نوجوان کی توبہ
    • ولیمہ کرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami