Book Name:Rajab Ka Mahena Kesy Guzarain

حصّہ16(312صفحات)اور 120 صَفَحات کی کتاب”سُنّتیں اور آداب“اوراَمیرِاَہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکےدورسالے”101مدنی پھول“اور”163مدنی پھول“ھدِيَّةً حاصِل کیجئےاورپڑھئے۔سُنّتوں کی تربیت کاایک بہترین ذَرِیعہ دعوتِ اسلامی کے مَدَنی قافِلوں میں عاشِقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سَفَر بھی ہے۔ 

آئندہ ہفتہ وار اجتماع کی جھلکیاں

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! اِنْ شَآءَاللہ!آئندہ ہفتے کے بیان کا موضوع  ہوگا ”دینِ اسلام کیلئے خرچ کیجئے!“جس میں ہم صحابۂ کرام اور بزرگوں کے دِینِ اسلام کے ساتھ تعاون کے ایمان افروز واقعات سننے کی سعادت حاصل کریں گے۔ لہٰذا!آئندہ جمعرات بھی اجتماع میں حاضری کی درخواست ہے،نہ صرف خودآنے کی بلکہ اِنفرادی کوشش کرکے دوسروں کو بھی ساتھ لانے کی کوشش کیجئے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرےاجتماع میں پڑھے جانے والے(6)دُرودِ پاک اور  (2)دُعائیں

﴿1 شبِ جُمعہ کادُرُود

اَللّٰہُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدِ نِالنَّبِیِّ الْاُمِّیِّ

الْحَبِیْبِ الْعَالِی الْقَدْرِالْعَظِیْمِ الْجَاہِ وَعَلٰی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَسَلِّمْ