Book Name:Rajab Ka Mahena Kesy Guzarain
بھی نصیب ہوتی ہے۔٭مدنی مذاکرے کی برکتسے گُناہوں سے توبہ کرنے کی سعادت نصیب ہوتی ہے ۔آئیے! نِیَّتکرتے ہیں کہ ہم بھی ہر ہفتے ”مَدَنی مُذاکرہ“دیکھنے کو یقینی بنائیں گےاور دُوسر ے اسلامی بھائیوں کوبھی مَدَنی مذاکرہ دیکھنےکی دعوت دیتے رہیں گےاِنْ شَآءَ اللہ ۔ہفتہ وار مَدَنی مذاکرے کےعلاوہ مختلف مواقع پربھی مَدَنی مذاکروں کاسلسلہ ہوتاہے،جیسا کہ کچھ ہی دنوں بعد ماہِ رَجَبُ الْمُرَجَّب کی آمدہونے والی ہے اوررجب کے پہلے6دنوں میں6 مدنی مذاکروں کاسلسلہ بھی ہوتاہے،جس میں ملک بھرسے عاشقانِ رسول عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں جمع ہو کران مدنی مذاکروں کی برکتیں حاصل کرتے ہیں،علمِ دِین سیکھتے ہیں۔عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ کراچی کے علاوہ دیگرکئی شہروں میں عاشقانِ رسول اجتماعی طور پر ان مدنی مذاکروں میں شرکت کی سعادت حاصل کرتے ہیں،اللہ کرے کہ ہم بھی ماہِ رجب کے ان مدنی مذاکروں سے خوب علمِ دِین حاصل کرنے،فیضانِ خواجہ غریب نوازپانے میں کامیاب ہو جائیں۔آئیے!بَطورِتَرغِیْب مدنی مذاکرے کی ایک مَدَنی بَہارسُنتے ہیں:چنانچہ
مَدَنی مذاکرے کی برکت
واہ کینٹ(پنجاب)کےایک اسلامی بھائی دیگر نوجوانوں کی طرح متعدد اَخلاقی بُرائیوں میں مبتلا تھے۔ فلمیں ڈرامےدیکھنا،کھیل کُودمیں وَقْت بربادکرناان کامحبوب مشغلہ تھا۔ ایک دن انہیں گھر میں مدنی چینل چلنےکی برکت سےمدنی مذاکرہ دیکھنےکی سعادت نصیب ہوئی،اَلْحَمْدُ لِلّٰہ! مدنی مذاکرہ دیکھنےکی برکت سےان کوپچھلےگناہوں سےتوبہ نصیب