Book Name:Rajab Ka Mahena Kesy Guzarain

آئی ٹی نے”Quran Teacher“ کے نام سے موبائل ایپلی کیشن لاؤنچ کی ہے۔ جس کے ذریعے آپ 30 سے زائد دینی کورسز میں داخلہ لینے کے ساتھ ساتھ اپنے داخلے کا اسٹیٹس بھی چیک کر سکتے ہیں۔ مزید یہ کہ کورسز  کا مختصر تعارف، اپنی رجسٹریشن کرنے کے بعد اپنی کلاس کی سرگرمیوں کی معلومات ، کورسز سے متعلق تفصیلات  اور مدرسۃ المدینہ آن لائن کی اپ ڈیٹس بھی حاصل کر سکتے ہیں۔ تو آج ہی اپنے موبائل میں یہ ایپ  انسٹال کریں۔

 صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ  عَلٰی مُحَمَّد

      پیارے پیارے اسلامی بھائیو!بیان کواختتام کی  طرف لاتےہوئے سنّت کی فضیلت اور چندآداب بیان کرنےکی سعادت  حاصل کرتاہوں،تاجدارِرِسالت، شہنشاہِ نُبوتصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کافرمان جنت نشان ہے:جس نےمیری سنّت سےمحبت کی اس نےمجھ سےمحبت کی اورجس نے مجھ سےمحبت کی وہ جنت میں میرےساتھ ہو گا۔ ([1])

سینہ تری  سُنَّت کا مدینہ  بنے آقا     جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا  بنانا

حدیثِ پاک سےمتعلق مفید نکات

پیارے پیارےاسلامی بھائیو!آیئے!حدیثِ پاک سےمتعلق نکات ملاحظہ فرمایئے۔ پہلے 2فرامینِ مصطفے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ملاحظہ کیجئے:(1)فرمایا:جو



[1]    مشکاۃ،  کتاب الایمان  باب الاعتصام  بالکتاب والسنۃ ، ۱/ ۵۵،حدیث: ۱۷۵